Yousaf Siddiqui-The Writer's banner
Yousaf Siddiqui-The Writer's profile picture

Yousaf Siddiqui-The Writer

@YousafSiddiquii42,564 subscribers

میں پاکستان کی ریاست اور پاک فوج کے لیے لکھتا ہوں، اور اپنے قلم کے ذریعے اپنے وطن کی خدمت اور اس کی عزت و وقار کو اجاگر کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔🇵🇰❤️

Shorts

بچی قرآن پاک حفظ کرنے جا رہی تھی، بچی کے ہاتھ سے قرآن پکڑ کر نیچے پھینک دیا اور بچی سے زیادتی کر کے اس کو قتل کر دیا۔مقبوضہ جموں کشمیر میں نسل انسانی پر بڑھتے ہوئے ظلم پر عالمی برادری کی خاموشی 😢

54,608 views

پاک فوج ناقابل تسخیر!. پاکستانی فوج ایک ایسی قوت ہے جہاں ہر رنگ، نسل، مذہب اور قومیت کے لوگ ایک ہی پرچم تلے کھڑے ہیں۔ یہاں نہ ذات پات کی دیوار ہے، نہ نفرت کی کوئی گنجائش، نہ مایوسی کہ خودکشی جیسے واقعات جنم لیں۔ یہ ایک خاندان ہے، ایک مضبوط رشتہ ہے، جو ملک کی حفاظت کے لیے متحد ہے۔

47,692 views

الحمدللہ پاکستان کی ایک اور کامیابی 🇵🇰❤️

28,564 views

یہ کہنا آسان ہے کہ فوج بجٹ کا بڑا حصہ لے جاتی ہے، مگر حقیقت اس سے کہیں مختلف ہے۔ پہاڑوں کی سختی، یخ بستہ ہوائیں اور ہر لمحہ منڈلاتے خطرات… انہی حالات میں ہمارے جوان ڈٹے رہتے ہیں۔ یہی وہ جان فشاں سپاہی ہیں جو اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر ہماری سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں۔ 🇵🇰

30,542 views

(ایک ری ٹویٹ تو بنتا ہے 🇵🇰❤️) اسپیشل سروسز گروپ پاکستان کی افواج کا وہ انتہائی منتخب اور تربیت یافتہ دستہ ہے جو مشکل ترین حالات میں غیر معمولی بہادری، مہارت اور نظم و ضبط کے ساتھ فرائض انجام دیتا ہے۔ وطن کے دفاع کے لیے ہر وقت تیار رہتے ہیں۔ بہادر ہیرو

16,455 views

پاکستان کی فوج ہائی الرٹ ہے، سرحدیں محفوظ ہیں۔ ہم سکون سے عید الفطر منائیں گے کیونکہ ہمارے بہادر سپاہی جاگ رہے ہیں 🇵🇰

15,921 views

سعودی عرب کی سرزمین پر مختلف ملکوں کے لوگوں کی زبان پر ایک ہی صدا پاکستان زندہ باد 🇵🇰 عرب ہو یا دیگر اسلامی ممالک کے شہری، سب کا یہ جذبہ اس بات کی دلیل ہے کہ پاکستان صرف ایک ملک نہیں بلکہ امتِ مسلمہ کی امید اور اتحاد کی علامت ہے۔

10,221 views

Videos