
Yousaf Siddiqui-The Writer
@YousafSiddiquii • 42,238 subscribers
میں پاکستان کی ریاست اور پاک فوج کے لیے لکھتا ہوں، اور اپنے قلم کے ذریعے اپنے وطن کی خدمت اور اس کی عزت و وقار کو اجاگر کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔🇵🇰❤️
Shorts
Videos

اشفاق پرویز کیانی کسی باہر کے ملک کے جزیرے میں نہیں بلکہ پاکستان میں ہی رہتے ہیں۔ وہ آج بھی اپنی سادگی، اور ملک کی خدمت کے حوالے سے پہچانے جاتے ہیں۔ جو لوگ بغیر تحقیق کے الزامات لگاتے/پھیلاتے ہیں وہ صرف اپنی گھٹیا سوچ کو ظاہر کرتے ہیں،حقیقت کا ان سے کوئی واسطہ نہیں۔
Yousaf Siddiqui-The Writer122,289 просмотров • 2 месяцев назад

ایئر مارشل تیجندر سنگھ نے دفاعی خریداریوں کا سیاہ پہلو بے نقاب کر دیا۔ “مجھے جھوٹ بولنے پر کیوں مجبور کیا جا رہا ہے؟ رافیل اسکینڈل کی تحقیقات کون کرے گا؟ ہمارے مخالف J-35 طیارے اڑا رہے ہیں جبکہ ہم آج تک رافیل کے لیے میزائل انٹیگریشن کوڈز بھی حاصل نہیں کر سکے۔
Yousaf Siddiqui-The Writer122,431 просмотров • 2 месяцев назад

لیبیا سے اٹلی جاتے ہوئے😥😔 خوفناک مناظر۔
Yousaf Siddiqui-The Writer183,061 просмотров • 6 месяцев назад

پاکستان نے مشکل حالات میں بڑا چھکا مار دیا 🇵🇰 پابندیوں اور سفارتی دباؤ کے باوجود ایران کے ساتھ تجارت کا آغاز ایک بڑی کامیابی ہے۔ جب خطے میں سفارتی سطح پر تناؤ بڑھ رہا ہے، ایسے وقت میں پاکستان کا آگے بڑھ کر معاشی راستے کھولنا دانشمندانہ قدم ہے۔
Yousaf Siddiqui-The Writer54,463 просмотров • 2 месяцев назад

مَیں سیر و تفریح کے لیے انڈیا نہیں جانا چاہتی، کیونکہ انڈیا عورتوں کے لیے محفوظ ملک نہیں ہے میں سیر و تفریح کے لیے پاکستان جانا چاہتی ہوں کیونکہ پاکستان کے لوگ محبت دیتے ہیں پاکستان میں امن ہے،پاکستان سیاحوں کے لیے جنت ہے ۔۔ایک تاجکستانی لڑکی کے خیالات
Yousaf Siddiqui-The Writer54,177 просмотров • 3 месяцев назад

چولستان کے تپتے صحرا ہوں، سیاچن کی برفانی چوٹیاں، بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑ یا سمندر کی بے رحم لہریں — پاکستان کے ہر بارڈر پر ہمارے جوان دن رات سیسہ پلائی دیوار بنے کھڑے ہیں۔ انہی کی قربانیوں اور چوکس نگاہوں کی بدولت وطن محفوظ ہے۔ سلام پاکستان فوج!
Yousaf Siddiqui-The Writer10,865 просмотров • 15 дней назад

صدر ضیاء الحق سے منسوب وہ تاریخی جملہ جس میں انہوں نے گدھے پر ایٹم بم رکھ کر تل ابیب اور حیفہ کو تباہ کرنے کی بات کہی تھی اور ساتھ عبدالقدیر خان کے ایک یادگار انٹرویو کا حوالہ یہ صرف الفاظ نہیں بلکہ ایک عہد کی اسٹریٹجک سوچ اور قومی دفاع کے عزم کی جھلک ہیں🇵🇰❤️
Yousaf Siddiqui-The Writer55,744 просмотров • 3 месяцев назад

حکومتی ذرائع کے مطابق مشرق وسطیٰ اور یورپ میں پاکستانیوں کی تقریباً بیس ارب ڈالر کی رقم موجود ہے۔ اب خود بیرون ملک مقیم پاکستانی اس سرمایہ کو واپس پاکستان منتقل کرنے میں دلچسپی لے رہے ہیں جو ملکی معیشت کے لیے ایک مثبت پیش رفت ثابت ہو سکتی ہے۔
Yousaf Siddiqui-The Writer53,434 просмотров • 4 месяцев назад

اس وقت پورٹ قاسم بندرگاہ پر خطے کی صورتحال کے باعث جہازوں سے کارگو کی آمد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور مختلف جہاز بڑی تعداد میں سامان لے کر وہاں پہنچ رہے ہیں۔ حکومت کی مؤثر پالیسیوں اور بہتر انتظامی حکمت عملی کے باعث بندرگاہ پر تمام سرگرمیاں منظم انداز میں جاری ہیں
Yousaf Siddiqui-The Writer53,280 просмотров • 4 месяцев назад