
Yousaf Siddiqui-The Writer
@YousafSiddiquii • 42,564 subscribers
میں پاکستان کی ریاست اور پاک فوج کے لیے لکھتا ہوں، اور اپنے قلم کے ذریعے اپنے وطن کی خدمت اور اس کی عزت و وقار کو اجاگر کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔🇵🇰❤️
Shorts
Videos

اشفاق پرویز کیانی کسی باہر کے ملک کے جزیرے میں نہیں بلکہ پاکستان میں ہی رہتے ہیں۔ وہ آج بھی اپنی سادگی، اور ملک کی خدمت کے حوالے سے پہچانے جاتے ہیں۔ جو لوگ بغیر تحقیق کے الزامات لگاتے/پھیلاتے ہیں وہ صرف اپنی گھٹیا سوچ کو ظاہر کرتے ہیں،حقیقت کا ان سے کوئی واسطہ نہیں۔
Yousaf Siddiqui-The Writer122,114 次观看 • 22 天前

ایئر مارشل تیجندر سنگھ نے دفاعی خریداریوں کا سیاہ پہلو بے نقاب کر دیا۔ “مجھے جھوٹ بولنے پر کیوں مجبور کیا جا رہا ہے؟ رافیل اسکینڈل کی تحقیقات کون کرے گا؟ ہمارے مخالف J-35 طیارے اڑا رہے ہیں جبکہ ہم آج تک رافیل کے لیے میزائل انٹیگریشن کوڈز بھی حاصل نہیں کر سکے۔
Yousaf Siddiqui-The Writer122,150 次观看 • 1 个月前

فوج سے محب الوطنی کے سرٹیفکیٹ مانگ رہے ہو؛ سنو۔!! کبھی وزیرستان دیکھا ہے؟ وہ پہاڑ، وہ تنگ راستے، اور اوپر سے برستی گولیاں۔ نیچے لینڈ مائنر کی صورت میں ہر لمحہ موت کا سایہ ہوتا ہے، مگر پھر بھی فوجی آگے بڑھتے ہیں، اپنے سینے کو ڈھال بنا لیتے ہیں ،تاکہ وطن محفوظ رہے۔
Yousaf Siddiqui-The Writer21,059 次观看 • 10 天前

صدر ضیاء الحق سے منسوب وہ تاریخی جملہ جس میں انہوں نے گدھے پر ایٹم بم رکھ کر تل ابیب اور حیفہ کو تباہ کرنے کی بات کہی تھی اور ساتھ عبدالقدیر خان کے ایک یادگار انٹرویو کا حوالہ یہ صرف الفاظ نہیں بلکہ ایک عہد کی اسٹریٹجک سوچ اور قومی دفاع کے عزم کی جھلک ہیں🇵🇰❤️
Yousaf Siddiqui-The Writer55,716 次观看 • 2 个月前

اس وقت پورٹ قاسم بندرگاہ پر خطے کی صورتحال کے باعث جہازوں سے کارگو کی آمد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے اور مختلف جہاز بڑی تعداد میں سامان لے کر وہاں پہنچ رہے ہیں۔ حکومت کی مؤثر پالیسیوں اور بہتر انتظامی حکمت عملی کے باعث بندرگاہ پر تمام سرگرمیاں منظم انداز میں جاری ہیں
Yousaf Siddiqui-The Writer53,280 次观看 • 2 个月前