
Zaeem leghari
@Zaeemlegharii • 17,917 subscribers
I am a journalist with a strong interest in media, communication, and public affairs. Through this LPC tutorial, I aim to enhance my professional skills, broade
Shorts
Videos
0:27
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

پنجاب میں اس وقت جبر اپنے عروج پر دکھائی دے رہی ہے۔ جو بھی اپنے آئینی اور قانونی حقوق کی بات کرتا ہے، اس کے خلاف طاقت کا استعمال، گرفتاریوں اور تشدد کی خبریں سامنے آتی ہیں۔ آج صفائی کے شعبے سے وابستہ محنت کش بھی اپنے جائز مطالبات کے لیے سڑکوں پر نکلے، مگر ان کے مطالبات سننے کے بجائے انہیں گھسیٹا گیا،
Zaeem leghari28,422 просмотров • 2 дней назад

پنجاب پولیس “آئی جی صاحب” اور “مریم نواز صاحبہ” کو صاحب کہہ کر بلا رہا ہے۔ یہی ہے وہ تربیت یافتہ پنجاب پولیس؟
Zaeem leghari107,705 просмотров • 1 месяц назад

طارق متین صاحب کو حرام خور کہنا گالی نہیں سمجھتا ، جبکہ یہ کہنا کہ “آپ کا حال جواد احمد جیسا ہوگا” کو گالی سمجھتا ہوں — اقرار الحسن
Zaeem leghari135,761 просмотров • 2 месяцев назад

یہ ہے مریم کی ریڈ لائن اور یہ ہے مریم نواز کا پنجاب ڈیرہ غازی خان انسپکٹرنے4بار خاتون کا”ریپ“ کر ڈالا
Zaeem leghari98,169 просмотров • 2 месяцев назад

پٹرول کی قیمت بڑھنے پر شہری برس پڑا تھا کہا اس وقت ہم چور لٹیرے ڈاکو کی قید کے اندر ہیں عمران خان قید میں نہیں بلکہ ہم قید میں ہیں
Zaeem leghari158,287 просмотров • 3 месяцев назад

“سائفر کی حقیقت سامنے آنے پر جرنیلوں پر آرٹیکل 6 لگنا چاہیں ۔فلک جاوید
Zaeem leghari85,832 просмотров • 2 месяцев назад

مریم نواز نے پنجاب کو تباہی کے دہانے پر لا کر کھڑا کر دیا ہے۔ میں اپنی والدہ کا چیک اپ کروانے آئی، مگر سکیورٹی گارڈ نے میرے منہ پر چپیٹ تک مار دی۔ میری والدہ کو 101 ڈگری بخار ہے اور ان سے چلا بھی نہیں جا رہا۔ سرگودھا ڈسٹرکٹ فیصل مسعود ہاسپٹل ایمرجنسی وارڈ میں ڈاکٹر ز و گارڈز کا مریضہ سے بد سلوکی کوئی پوچھنے والا نہیں غریب خواتین کی دہائی۔
Zaeem leghari130,077 просмотров • 4 месяцев назад

مجھے عمران خان کی حمایت کرنے پر مسجد انتظامیہ نے نکال دیا، اب میں اپنی مسجد بناؤں گا۔ — علامہ عبدالقیوم
Zaeem leghari118,551 просмотров • 4 месяцев назад

میں نے کہا کہ آپ نے یہ نمبر مدد کے لیے دیا ہوا ہے، کیا آپ بھیک مانگتی ہیں؟ محترمہ کا جواب تھا: “نہیں، میں نے اپنا فون نمبر صرف اس لیے دیا ہوا ہے تاکہ لوگ مجھ سے رابطہ کر سکیں۔” پھر میں نے کہا کہ اگر یہ صرف رابطے کے لیے ہے تو اس پر جاز کیش کیوں لکھا ہوا ہے؟ یہ سوال سنتے ہی محترمہ کے چراغوں میں روشنی نہ رہی۔
Zaeem leghari46,624 просмотров • 1 месяц назад

مریم نواز کیوں وزیراعلی ہے اس کے پاس کیا تعلیم ہے میں حافظ اباد میں الیکشن کے وقت پریزیڈنگ افیسر تھا میں حلفن کہتا ہوں 45 فارم ہم نے کچھ اور دیے 47 فارم کچھ اور بنائے گے میں حلفا کہتا ہوں رزلٹ چینج ہوئے سیکریٹ لاہور کے باہر احتجاج میں شریک آدمی کی گفتگو
Zaeem leghari120,731 просмотров • 5 месяцев назад