
Zaeem leghari
@Zaeemlegharii • 17,801 subscribers
| Journalist | Ground Reports
Shorts
Videos

میں نے کہا کہ آپ نے یہ نمبر مدد کے لیے دیا ہوا ہے، کیا آپ بھیک مانگتی ہیں؟ محترمہ کا جواب تھا: “نہیں، میں نے اپنا فون نمبر صرف اس لیے دیا ہوا ہے تاکہ لوگ مجھ سے رابطہ کر سکیں۔” پھر میں نے کہا کہ اگر یہ صرف رابطے کے لیے ہے تو اس پر جاز کیش کیوں لکھا ہوا ہے؟ یہ سوال سنتے ہی محترمہ کے چراغوں میں روشنی نہ رہی۔
Zaeem leghari46,624 次观看 • 7 天前

یہ افشاں لطیف محترمہ احسن چٹھہ کو کیوں فالو کرتی ہیں اور پھر کہتی ہیں کہ احسن چٹھہ کم کردہ پتہ لگدا والا مشہور عمیری والا جملہ بولتی ہیں۔ افشا لطیف کی فیملی اور باقی جتنی بھی خواتین اس کو فالو کرتی ہیں ان سے میری درخواست ہے کہ وہ اپنی بیٹیوں کو بھی احسن چٹھہ کی ویڈیوز ضرور دکھائیں
Zaeem leghari42,331 次观看 • 8 天前

اج صنم جاوید کی طبیعت خراب ہونے پر جناح ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں ڈاکٹرز واضح طور پر کہہ رہے ہیں کہ ان کی حالت ابھی ایسی نہیں کہ انہیں دوبارہ جیل بھیجا جائے۔ مگر اب ڈاکٹرز پر دباؤ ڈال کر زبردستی ڈسچارج کروانے اور سائن لینے کی کوششیں کی جا رہی ہیں تاکہ صنم جاوید کو دوبارہ جیل منتقل کیا جا سکے۔
Zaeem leghari55,471 次观看 • 24 天前

لطیف کھوسہ صاحب کا مکمل پوڈکاسٹ اپ لوڈ کر دیا گیا ہے جس میں انہوں نے کئی اہم دعوے اور انکشافات کیے ہیں۔ پوڈکاسٹ میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ 1- بینظیر بھٹو کے قتل کے پیچھے نواز شریف کا کردار تھا 2- انہوں نے یہ بھی کہا کہ انہوں نے اپنے ووٹ کسی شخصیت یا "ضلع شاہ" کے نام پر نہیں لیے۔ 3-لطیف کھوسہ نے مزید کہا کہ وہ عمران خان صاحب کی بہنوں کے کہنے پر اڈیالہ جیل نہیں جائیں گے۔ 4- انہوں نے بشریٰ بی بی اور علیمہ خان کے درمیان ہونے والے اختلافات کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ علیمہ خان نے انہیں کچھ پیغامات بھیجے تھے، جس پر بعد میں بشریٰ بی بی نے سوال کیا کہ یہ پیغامات کیوں کیے گئے۔ 5-پوڈکاسٹ میں لطیف کھوسہ نے یہ بھی بتایا کہ وہ خود عائشہ احد کو، جو حمزہ شہباز کی سابق اہلیہ ہیں، پاکستان تحریکِ انصاف کی مخصوص نشستوں پر لانا چاہتے تھے۔ علاوہ ازیں انہوں نے فوجی قیادت اور جنرل عاصم منیر کے حوالے سے بھی اپنا مؤقف بیان کیا۔ لطیف کھوسہ نے کہا کہ وہ کبھی اڈیالہ جا کر تشدد نہیں کھائیں گے اور نہ ہی شیلنگ برداشت کریں گے کیونکہ ان کے بقول ایسی صورتحال میں ان کی جان کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ ہیں۔ مکمل پوڈکاسٹ جوان پاکستان چینل پر اپلوڈ کر دیا گیا ہے
Zaeem leghari32,772 次观看 • 14 天前

مریم نواز نے پنجاب کو تباہی کے دہانے پر لا کر کھڑا کر دیا ہے۔ میں اپنی والدہ کا چیک اپ کروانے آئی، مگر سکیورٹی گارڈ نے میرے منہ پر چپیٹ تک مار دی۔ میری والدہ کو 101 ڈگری بخار ہے اور ان سے چلا بھی نہیں جا رہا۔ سرگودھا ڈسٹرکٹ فیصل مسعود ہاسپٹل ایمرجنسی وارڈ میں ڈاکٹر ز و گارڈز کا مریضہ سے بد سلوکی کوئی پوچھنے والا نہیں غریب خواتین کی دہائی۔
Zaeem leghari129,977 次观看 • 2 个月前