
Zafar Ullah Wazir
@Zafaro07_ • 15,916 subscribers
Pray, Hold On, Heal | Leader Imran Khan | Graduate SPIR, QAU, 2023 | Liverpool FC |
Videos

پہلا جدید آٹو میٹک واشنگ پلانٹ .... اوکے پشاور بی آر ٹی کے مین بس ڈیپو میں یہ مشین 2019 میں نصب کی گئی تھی
Zafar Ullah Wazir133,316 Aufrufe • vor 11 Monaten

"عمران خان کو تو ہٹانا تھا، لیکن غیب کا علم کسی کے پاس نہیں ہوتا کہ آگے کیا ہونا ہے، لیکن بتایا جاتہا تھا کہ فوری الیکشن ہوں گے، کوئی جمہوری اقدار فالو نہیں ہورہے تھے۔" آج محسن داوڑ بھی مان گیا کہ عمران خان کو کیسے نکالا گیا تھا۔ یہ سب ایک ایک کر کے اقرار کریں گے
Zafar Ullah Wazir127,376 Aufrufe • vor 11 Monaten

عمران خان کی پالیسیوں کو ہم بہت نزدیک سے دیکھ رہے ہیں، پشتونوں کیلئے عمران خان کی پالیسیاں بہترین ہیں، ایک صحت کارڈ سے جن لوگوں کا علاج مفت ہوا ہے، اس کا بدلہ قیامت کے روز ملے گا، اس دنیا میں کوئی اس کو تصور نہیں کرسکتا!! مفتی منیر شاکر، آج ان کو شہید کردیا گیا
Zafar Ullah Wazir115,234 Aufrufe • vor 1 Jahr

علی محمد کے الفاظ "میرا لیڈر ایک مرتبہ پھر وزیراعظم کی کرسی پر 2 تہائی اکثریت سے واپس آئے گا"آج بھی کانوں میں گونج رہےہیں۔ اس دن انہوں نے پوری قوم کی ترجمانی کی تھی، اور آج واضح عدالتی احکامات کے باوجود سلاخوں کے پیچھے ہے،جرم صرف خان صاحب کا ساتھ دینا ہے۔ #ReleaseAliMuhammadKhan
Zafar Ullah Wazir77,132 Aufrufe • vor 3 Jahren

یہ جو آج امپورٹڈ حکومت نے ڈھنڈورا پیٹا ہوا ہے کہ فلاں کو گرفتار کرو، فلاں کو گرفتار، سن لو، زمان پارک میں بیٹھا عمران خان کسی بھی وزیر اعظم سے زیادہ طاقتور ہے، کیونکہ اس کے ساتھ 22 کروڑ عوام کی دعائیں ہیں اور 22 کروڑ عوام کے دل ان کے ساتھ دھڑکتے ہیں:: Hammad Azhar
Zafar Ullah Wazir19,397 Aufrufe • vor 3 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar