
Zahida Rao
@zahidarao123 • 8,577 subscribers
Reporter @abnnewspk
Shorts
Videos

پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے داخلہ کمیٹی میں طلال چوہدری سے سوال کیا اپوزیشن کو کیوں دو دن پارلیمنٹ میں محصور رکھا طلال چوہدری نے جواب دیا کہ گیٹ انہوں نے اپنی مرضی سے بند کرائے تھے اور پراٹھے برگر انکو ہم بھیجتے رہے ہیں جبکہ نبیل گبول نے حکومت کو جھوٹ کا پلندہ کہہ دیا
Zahida Rao107,585 次观看 • 7 个月前