Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

راولپنڈی کے تینوں بڑے سرکاری ہسپتالوں میں ڈیل ویجز ملازمین کو سترہ تاریخ ہو گئی تنخواہ نہیں ملی۔۔۔چالیس ہزار تنخواہ ہے وہ بھی بر وقت نہیں اس مہنگائی میں کیسے گزارے ؟ زندگی کل کو کوئی ذہنی دباؤ میں آکر خود کشی کر لے گا پھر نوٹس کاکیا فایدہ؟

90,417 views • 16 days ago •via X (Twitter)

2 Comments

ویلی منڈا پنجاب دا 🇵🇰's profile picture
ویلی منڈا پنجاب دا 🇵🇰16 days ago

اوے جرلنوں کی نسلی فحش رنڈی @AzmaBokhariPMLN راولپنڈی بھی خیبر پختونخوا میں تو نہیں ہے

Suleman Khan's profile picture
Suleman Khan16 days ago

مرنا ہے تو مرے، حکومت کو کیا

Related Videos

ہم مسجد میں امامت کر رہے ہیں تو اس کی ہم تنخواہ لے رہے ہیں، پھر تو ہماری امامت بھی ضائع ہو جائے گی۔ مدرسوں میں جو صحیح بخاری، صحیح مسلم، ہدایہ، قدوری پڑھا رہے ہیں، علمِ دین پڑھا رہے ہیں، وہ سارے اساتذہ 99 فیصد تو سب تنخواہ لیتے ہیں۔ اس پر پروپیگنڈا یہ ہوا کہ جی علماء بھی تو تنخواہ لیتے ہیں، شیخ الحدیث بھی تو تنخواہ لیتا ہے، کیا ان کی تنخواہوں، فلاں فلاں، کون شیخ الحدیث ہے جو کہتے ہیں تنخواہ میں لوں گا، بخاری شریف تم پڑھاؤ، پیسے میں لوں گا، مسلم شریف تم پڑھاؤ، رقم میں لوں گا، تدریس تم کرو، کون شیخ الحدیث ہے، کون ایسے کہتا ہے؟ جی امام بھی تنخواہ لیتا ہے، خطیب بھی تنخواہ لیتا ہے، کون امام ہے، کون خطیب ہے جو کہے امامت و خطابت کا مشاعرہ تم میں لوں گا، تنخواہ تو میں لوں گا، تے میرے اکاؤنٹ میں آئے گی، لہذا نمازیں عوام پڑھائے، کون شیخ الحدیث ہے جو اس طرح کی باتیں کرتا ہے؟ پھر کہتے ہیں کہ مولانا نے خوارج کو مضبوط کیا، شرم تمہیں نہیں آتی، جس بندے کی اولاد پہ حملے ہوئے، جس کی اپنی ذات پہ حملے ہوئے، جو بندہ 500 سے زائد شہداء کا وارث ہے، جس میں چھوٹے بچے بھی ہیں، جس میں خواتین بھی ہیں، جس میں جوان بھی ہیں، جس میں بزرگ بھی ہیں، جس میں پیرانِ طریقت بھی ہیں، جس میں پارلیمنٹیرینز بھی ہیں، وہ ان کی لاشیں اٹھا کر کیا اس وقت وہ شہداء کی مخالف بات کرے گا، وہ تو شہداء کے پرچم کو آگے لے کر چل رہا ہے، اس کے اوپر اس طرح کا غلیظ پروپیگنڈا کبھی نہیں چلے گا انشاء اللہ تعالیٰ #کنگال_عوام #عیاش_حکمران #چوکیدار_وڑگیا #مرد_آہن_مولانا #پروپیگنڈہ_برگیڈ

Maulana Muhammad Anwar

23,524 views • 2 months ago