
Zahid Jan
@zahidjan22 • 7,463 subscribers
Journalist working with Khyber News, TNN, SUNO FM and Pakhtunkhwa Radio 91.1
Shorts
Videos

راولپنڈی: ادھار کے تنازعے پر دو افراد قتل، خواتین کی گرفتاری پر پختون برادری میں غم و غصہ راولپنڈی میں ادھار کے تنازعے نے خونی رخ اختیار کر لیا جس کے نتیجے میں دو افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ بعد ازاں پولیس کی جانب سے خواتین کی گرفتاری پر پختون برادری میں شدید بے چینی پائی جا رہی ہے۔ احتجاج سے اجمل وزیر کا خطاب
Zahid Jan153,788 Aufrufe • vor 1 Monat

آئی جی پولیس، سی سی پی او پشاور اور ڈی پی او خیبر سے مطالبہ ہے کہ افغانیوں کے ساتھ ہونے والے اس ظلم کے خلاف فوری اور سخت ایکشن لیا جائے۔ روپے ہر انسان کی ضرورت ہے، لیکن افغانیوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی اب حد سے تجاوز کر چکی ہے، جسے فوری طور پر روکا جانا چاہیے۔ KP Police Yar Muhammad Khan Niazi Dr. Mian Saeed #afghanistanpakistanwar
Zahid Jan20,895 Aufrufe • vor 2 Monaten

کچھ دن پہلے معروف عالم دین شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس کو اس بیان کو کچھ لوگوں نے تنقید کا نشانہ بنایا تھا آج شیخ صاحب کو نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا جبکہ شیخ صاحب کیساتھ دو پولیس اہلکاروں کو زخمی کردیا گیا اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں آمین
Zahid Jan15,231 Aufrufe • vor 1 Monat

پشاور کے کڈنی ہسپتال میں ٹرانسپلانٹ کے لیے چار ماہ کا وقت دیا گیا ہے، جبکہ نجی ہسپتال میں یہی آپریشن کروانے کے لیے غلام نبی سے تقریباً 35 لاکھ روپے تک کے اخراجات طلب کیے گئے ہیں۔ غلام نبی کا تعلق باجوڑ کے علاقے ماموند (سیوی) سے ہے۔ وہ اسلام آباد میں محنت مزدوری کرکے اپنے بچوں کے لیے دو وقت کی روٹی کماتے رہے، اس امید کے ساتھ کہ ان کے بچے تعلیم حاصل کرکے ایک بہتر مستقبل بنائیں گے۔ مگر بدقسمتی سے ان کے دونوں گردے ناکارہ ہوچکے ہیں، اور وہ اس وقت دوسروں کے سہارے زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہیں، کسی مسیحا کے منتظر۔ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا، Sohail Afridi سے پرزور اپیل ہے کہ غلام نبی کی انتہائی خستہ حالت کو مدنظر رکھتے ہوئے ان کے لیے خصوصی فنڈز جاری کیے جائیں، یا کسی سرکاری/نجی ہسپتال میں فوری طور پر ٹرانسپلانٹ کے انتظامات کے احکامات صادر کیے جائیں۔ غلام نبی اور ان کے اہل خانہ اس مدد کے لیے ہمیشہ دعاگو رہیں گے۔ Yar Muhammad Khan Niazi K. Maryam 🇵🇰 zoom KPK Amir Khan Bilal Yasir PTI ♥️خــͥــᷠــͣــͣــͪــᷜـــــانـــــی🇵🇰 MSK خان Chief Secretary Khyber Pakhtunkhwa Count nomad
Zahid Jan15,234 Aufrufe • vor 2 Monaten

میری اور میری 9 سالہ بیٹی کو سعید جمالی سے سنگین خطرات لاحق،حکومت تحفظ فراہم کریں،حنا لاشاری اپنی عزت بچانے کیلئے سعید سے خلع لیا مگر اب وہ میرے پیچھے پڑا ہے سعید جمالی نے نوکریوں کا جھانسہ کئی خواتین کو اپنی ہوس کا نشانہ بنایا،نوکری دینے کے نام پر لوگوں سے پیسے بھی بٹورے،سابق اہلیہ کی پریس کانفرنس
Zahid Jan11,362 Aufrufe • vor 2 Monaten

باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں قائم کردہ آئی ڈی پیز کیمپ بر گیا متاثرین پر تمام دروازے بند ہزاروں لوگوں کو بے گھر کرکے ان پر تمام دروازے بند کردی گئی ہے یہ لوگ کہاں جائے نہ ٹینٹ نہ کھانے پینے کے نہ کوئی اور سہولت صوبائی حکومت نے لوگوں کو موت کے منہ میں دھکیل دیا #bajaur
Zahid Jan28,682 Aufrufe • vor 10 Monaten

باجوڑ کل عنایت کلی بازار مکمل طور کھولنے کا اعلان کرتے ہیں ،، صدر عنایت کلے بازار عمران ماہر یاد رہے کہ باجوڑ میں ٹارگیٹڈ آپریشن اور آج ماموند میں ایک گھر پر گرنے والے ماٹر گولے سے ایک بچے کے شہادت اور تین افراد کی زخمی ہونے کے بعد لوگوں میں غم و غصّے پایا جاتا ہے
Zahid Jan19,300 Aufrufe • vor 10 Monaten

باجوڑ عوام کے نام پیغام آپ کے آس پاس جو ہمارے بھائی متاثرین ہے انکا خیال رکھے اپنے لیے تیار کردہ کھانے میں ان بھائیوں کو حصہ دار بنائے یہ لوگ آپ کے ارد گرد کسی سکول کالج یا پڑوس میں رہائشی ہے تو خدارا آج ان لوگوں پر سختیاں ہے مشکل وقت میں انکا ساتھ دیجئے #bajauroperation
Zahid Jan15,815 Aufrufe • vor 10 Monaten
Keine weiteren Inhalte verfügbar