
Zahoor Buledi
@ZahoorBuledi • 90,520 subscribers
Minister, Govt of Balochistan 🇵🇰 . #PPP, Information Secretary, WhatsApp 💬: https://t.co/syD12nOvVH
Shorts
Videos

I know the pain of losing a loved one as I lost my younger brother to terrorism in 2013. Today, I share the same grief with my colleague, Rahmat Saleh Baloch -NP, whose brother was brutally martyred by terrorists in Panjgur yesterday. I strongly condemn this barbaric act and pray for patience and strength for the bereaved family.
Zahoor Buledi53,449 次观看 • 8 个月前

I respect your role in highlighting public issues. However, it’s ethically important to verify facts & seek a response from those you accuse of corruption, especially on sensitive development matters in armed conflict areas. The Buleda–Turbat Road project is nearly complete. Delays occurred not due to mismanagement and corruption but because of repeated terrorist attacks by Fitna-ul-Hindustan-linked terrorist groups, resulting in the martyrdom of several security personnel & labourers. This road cuts through harsh mountainous terrain. Its proximity to a porous border makes both machinery & manpower frequent targets for terrorists, posing extraordinary challenges to those working on the ground. Despite these threats, the road was completed with the steadfast support of law enforcement, particularly the Frontier Corps (FC), who neutralized multiple operatives of banned outfits to ensure the project’s progress. Before making sweeping public allegations, ground realities must be verified. Such development in conflict zones demands extraordinary courage and sacrifice, often unseen from afar. I invite you to view attached footage showing the terrain & complexity of the project. Constructive criticism is vital, but only when rooted in verified facts.
Zahoor Buledi17,019 次观看 • 11 个月前

سندھ پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے خراجِ تحسین کے مستحق ہیں جنہوں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک ممکنہ بڑے خطرے کو ناکام بنایا۔ دہشت گرد تنظیمیں کم سن بچوں اور بچیوں کو مہلک پروپیگنڈے کے ذریعے برین واش کر رہی ہیں، جو نہایت افسوسناک عمل ہے اور دہشت گردوں کی فکری و اخلاقی پستی کا واضح ثبوت ہے۔ اس صورتحال میں تمام والدین، تعلیم ادارے، اسکولوں، کالجز اور جامعات کی انتظامیہ کی یہ مشترکہ ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ بچوں پر کڑی نظر رکھیں۔ ساتھ ہی بلوچ معاشرے کو بھی اپنا مثبت اور ذمہ دارانہ کردار ادا کرنا ہوگا تاکہ ملک دشمن عناصر کو کامیاب نہ ہونے دیا جا سکے۔
Zahoor Buledi11,504 次观看 • 6 个月前

ان نہاد قوم پرستوں کی پیٹ پرستی کی سیاست ہمیشہ ترقی مخالف رہا ہے۔ سی پیک کے دستخط میں بنفس نفیس موجود ہونے کے باوجود اس کی مخالف کرتے رہے ہیں تاکہ بلوچ قوم کو سی پیک مخالف بیانیہ دے کر اپنی نام نہاد قوم پرستی کی سیاست کو زندہ رکھ سکیں۔ گوادر پورٹ معاہدے پر لوگوں کو گمراہ کرنے کے بجائے انہیں یہ بتائیں کہ جب یہ معاہدہ ہوا تھا تو اس وقت وفاق میں انکی پارٹی اتحادی تھا اور پورٹ اینڈ شپنگ کی وزارت مرحوم میر حاصل بیزنجو کے پاس تھی۔ساوتھ ڈیولمپمنٹ پیکیج کو متنازعہ بنانے کی کوشش کی ،گیشکور ڈیم جسیے کثرالفوائد منصوبے کی مخالفت کی اور اس کو کینسل کرنے کےلئے طرح طرح کے ہتھکنڈے استعمال کیے ۔ اپنے دور اقتدار 18-2013 میں کیچ ضلع کے دیگر حلقوں کے ترقیاتی فنڈز اور ملازمتیں اپنے سٹی حلقے منتقل کئے تاکہ اپنا ذاتی ووٹ بینک برقرار رہے۔ بطور وزیر اعلیٰ انہوں نے تربت بلیدہ روڑ کی تعمیر میں مختلف رکاوٹیں ڈالی ۔میرانی ڈیم کی تعمیر کرنے کے خلاف لوگوں کو احتجاج پر اکسایا۔ 2009 میں ہوشاب کالج کی تعمیر کے مخالفت کی اور اس رکوانے کے لئے کئی حربے استعمال کئے۔ تربت اور لورالائی یونیورسٹی پروجیکٹ وفاقی حکومت نے 2011 میں منظور کئے اور 2012 میں صوبائی اسمبلی نے تربت اور لورالائی یونیورسٹی کے الگ الگ ایکٹ پاس کئے اور صوبے میں 3 میڈیکل کالج بنانے کی منظوری دی لیکن آج یہ یونیورسٹی اور میڈیکل کالجز کے قیام کا نقلی سہرا سجائے پھرتے ہیں۔ اس سے پہلے انہوں نے تربت ائیرپورٹ کی تعمیر کے خلاف بلوچ نوجوان کو احتجاج پر ورغلایا کہ یہاں سے امریکی جہاز روس پر حملہ کریں گے۔ ماضی میں مسقط آرمی میں بھرتی کے خلاف بلوچ نوجوانوں کو اشتعال دلایا اور حتی کہ 2014 میں انہوں نے اپنے دور حکومت میں مسقط امان آرمی میں بلوچ نوجوانوں کی بھرتی کو مکمل طور پر بند کروا دی۔ اور تو اور انہوں نے اپنے دور حکومت سرحدی علاقوں میں باڈر کاروبار پر مکمل پابندی لگا دی جس کی رپورٹ بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پڑی ہے۔ ان کی کوکھلی سیاست آخری سسکیاں لے رہی ہے اور ان نام نہاد قوم پرستوں کو ڈر ہے کہ اگر ترقی کا عمل جاری رہا تو ان کی پیٹ پرست سیاست کا جنازہ نکل جائے گا۔ اسی لیے وہ مختلف حربوں سے بلوچ قوم کے باشعور نوجوانوں میں ترقی مخالف، وفاق مخالف اور ریاست مخالف سوچ اور بیانیہ کو پروان چڑھانے کی کوشش میں لگے رہتے ہیں۔
Zahoor Buledi14,473 次观看 • 2 年前
没有更多内容可加载