
بتول زہرا
@Zahra_Batool145 • 1,902 subscribers
I Left Brelviat❌..... Now Just Muslim💚 Economist | Political Economy Analyst | Research Writing
Shorts
Videos

یہ پنجاب یونیورسٹی قائداعظم کیمپس ہے لاہور کی سب سے بڑی یہاں امام خامنائی کاغائبانہ نماز جنازہ پڑھایا گیا ۔ تبدیلی یہ کی پڑھانے والا سنی عالم اور پڑھنے والے نوجوانوں میں بھی اکثریت اہلسنت والجماعت کی ✅ اب نوجوان بیدار اور باشعور ہیں وہ دور گۓ جب جھنگوی جیسے ملعون منجن بیچتے🔥
بتول زہرا108,213 Aufrufe • vor 4 Monaten

یہ جو کالی ٹوپی والا یہ اہلسنت والجماعت والا ہے تم اسکو کسی طرح رافضی ثابت نہ کر سکتے مگر اللہ جسکو حق کی توفیق دے اور یہ ہمارے منہ پہ زناٹے دار تھپڑ ہے جو صحابہ و تابعین نے کربلا میں کیا اور سیدہ زینب علیہ اسلام اگر حیدر کرار کی طرح خطاب نہ کرتی تو یہ کتے ایسا کرتےانکے ساتھ💔🔥
بتول زہرا12,747 Aufrufe • vor 18 Tagen

یہ لڑکا سنی ہےکچھ سال پہلے اپنی مختلف سنی کتب میں روایات پڑھنے کے بعد میں نے کہا تھا کہ حضرت علی کی بیٹی کی شادی عمر سے نہیں ہوٸی تھی ہماری سنی کتب سے ثابت ہے یہ جھوٹی روایت ہم نے شیعوں کو آگ لگانے کےلیے گھڑی مگر سب نے مجھے چپ کروا دیا اب اسکا کیا کرنا اس نے تو لفظ بہ لفظ بول دیا
بتول زہرا49,297 Aufrufe • vor 11 Monaten

یہ اہل تشیع نے ریلیز کیا میں نے جب سنا پہلا خیال زہن میں یہ آیا کہ سکول کالج ہمارے اہلسنت کے سٹیجز منبر ہر جگہ بچپن میں ہمیں سنایا گیا کہ شیعہ اللہ کو نہیں مانتے مگر!! اس کا آغاز ہی اہل تشیع نے لا الہ الا للہ سے کر کے ہمیں شرمندہ کر دیا ہمارا ایک اور جھوٹ منہ پہ مار دیا ہمارے✅
بتول زہرا16,759 Aufrufe • vor 4 Monaten

اللہ ان جیسے علماۓ اہلسنت کو اپنی امان میں رکھنا جو فرقے کی غلط روایات پہ قرآن کو اول رکھ کے تیری اور تیرے پاک نبی حضرت محمد صلى الله عليه واله وسلم کی حقیقی تعلیمات کی اتباع کر رہے آمین❤🙌 اہلسنت عوام اکثریت اب اس فرقہ پرستی اموی دین سے تنگ آ چکی اب ہم مسلمان بن کے رہنا چاہتے💚
بتول زہرا19,200 Aufrufe • vor 5 Monaten

سوشل میڈیا کا فاٸدہ یہ ہوا کہ ایران کا یہ پروگرام ہم تک پہنچا ورنہ بچپن سارا اس غلطی فہمی میں گزرا تھا کہ ایرانی مسلمان نما کافر انکو قرآن نہ آتا انکا قرآن اپنا ہوتا الگ سورتیں ہوتی👀 لیکن اس سے پتہ چلا کہ ایرانیوں کا اور ہمارا قرآن ایک ہی اور تو اور ایرانی ہم سے اچھا قرآن پڑھتے
بتول زہرا20,392 Aufrufe • vor 6 Monaten

ابتسام اور مینگل اور مفتی ابو محمد ان تینوں مولبیوں کو اسلام کو اپنے زاتی مفاد ۔۔۔ دین میں تبدیلی۔۔۔ قرآن کا غلط ترجمہ تفسیر کرنے۔۔۔۔ خود ساختہ جھوٹی روایات کو حدیث کا نام دینے۔۔۔۔ مسلمانوں میں تفرقہ نفرت تعصب پھیلانے اور پاکستان میں انتشار پسندی ہھیلانے کے جرم میں سزا دی جاۓ
بتول زہرا13,800 Aufrufe • vor 4 Monaten

امام مالک نماز ہاتھ کھول کے پڑھتے تھے ایک دن ایک شخص آیا اس نے دیکھا اور کہنے لگا حضرت آپ سنت کے ماننے والے اور نماز ہاتھ کھول کے پڑ رہےجبکہ ابو حنیفہ ہاتھ باندھ کے نماز پڑھتے!! اس پہ امام مالک نے کہا ابوحنیفہ کوفہ کامیں مدینہ کا ہوں میں بہتر جانتا مصطفی پاک نے نماز ایسے ادا کی۔
بتول زہرا26,390 Aufrufe • vor 11 Monaten

کچھ سال پہلے ایک شیعہ لڑکی نے جوابا کہا مجھےکہ بہن زرا جا کہ اپنےبڑے اہلسنت اکابر کی کتابیں بھی پڑھ لو بریلویت اسلام یا تاریخ اسلام نہیں میں نے غصے میں اسے بلاک کر دیا کہ اب یہ شیعہ رافضی مجھے بتاٸیں گے کہ میرے بڑوں نے باغ فدک کیسے بیان کیا میں چپ ہو گٸ پھر کچھ عرصہ بعد ١/٣
بتول زہرا42,391 Aufrufe • vor 1 Jahr

بلکل ہم سنیوں نے جان بوجھ کہ سچ چھپایا اور بخاری کی غلط روایات کو بھی صحیح سند کہہ دیا۔ جب کہ ابوطالب نے مہر نبوت کو اپنے ساۓ میں پروان چڑھایا تھا نبی پاک کے بعد از خدا جس نے حفاظت کی سب سے پہلے وہ بھی ابو طالب تھے۔ اسلام کی پہلی دعوت ابوطالب کے مال سے ابوطالب کے گھر ہوٸی۔
بتول زہرا15,008 Aufrufe • vor 10 Monaten

ایک اور اہلسنت عالم نے بیان دے دیا کہ بخاری مسلم نے اپنی جان بچانےلیے آٸمہ اہلیبیت کی بجاۓ دو ٹکے کے نوکروں سے دین لے لیا جس میں بہت سی روایات قرآن کےمنافی اور توہین رسالت پہ مبنی جسکی وجہ سے اب علماۓ اہلسنت نے اعلان کیا کہ بخاری کی ساری روایات ٹھیک نہیں اسلیے انکو نہ مانا جاۓ گا
بتول زہرا15,878 Aufrufe • vor 11 Monaten

یہ ایک سنی عالم دین ہیں جنہوں نے واضح کہا کہ ہماری کتب اہلسنت میں ایک شخص گستاخ رسول ثابت ہے تو پھر ہمارے مولوی اس دوٹکے کے حرامزادے کو زبردستی صحابی بنانے پہ لگے جو بھی اہلیبیت کا دشمن ہو اسکی شان میں جھوٹے قصیدے سناتے مطلب رجب نے کوٸی توہین نہیں کی جامعہ نعمانیہ والے بکے ہوۓ
بتول زہرا14,286 Aufrufe • vor 1 Jahr

آستانہ *خواجہ غریب نواز* سے اعلان کر دیا گیا کہ شیعان علی کا کلمہ مکمل کلمہ بس ہم سنیوں نے جھوٹ بول کہ آدھا کلمہ کھایا۔ اب *پیر جماعت علی شاہ صاحب * کے آستانے سے بھی انکے پوتے نے علی الاعلان کہہ دیا کہ سلسلہ قادریہ میں بیعت لیے علی کی ولایت اور وصی رسول ہونے کی گواہی دینا فرض ہے
بتول زہرا12,265 Aufrufe • vor 11 Monaten