Zainab Naeem's banner
Zainab Naeem's profile picture

Zainab Naeem

@ZainabNaeem72,903 subscribers

#ClimatePolicy Advocate | PhD #Environmental Sciences | #CircularEconomy | #CarbonMarkets | #ClimateAdaptation RTs not endorsements

Shorts

🚨⚠️تمام پاکستانیوں اور اوورسیز پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ ایسی کسی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سرمایہ کاری نہ کریں جو کسی آبی گزرگاہ، نالے، ندی یا قدرتی پانی کے راستے کے اوپر یا اس کے قریب تعمیر کی گئی ہو۔ اور اگر آپ نے کسی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سرمایہ کاری کرنی ہی ہے تو اس کا ڈرینیج پلان لازمی منگوا کر دیکھیں، یہ بھی جانچیں کہ بارش اور سیلابی پانی کے اخراج کا مؤثر نظام موجود ہے یا نہیں۔ ورنہ آپ کی کروڑوں روپے کی سرمایہ کاری بھی اسی طرح ڈوب سکتی ہے جس طرح آج راولپنڈی میں لوگوں کو کروڑوں روپے کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ #Rawalpindi #Islamabad #Punjab #Monsoon #Floods2026

24,659 views

⚠️یہ منظر اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ہم نے پوٹھوہار خطے، خاص طور پر راولپنڈی میں موجود صاف پانی کی ندیوں اور دریاؤں کو اوپن ڈمپنگ سائٹس بنا دیا ہے۔ کمرشل زونز اور ہاؤسنگ سوسائٹیز کا کچرا، کوڑا اور فضلہ انہی آبی گزرگاہوں میں ڈمپ کیا جاتا رہا ہے۔ لئی ہو یا سواں، آج یہی جمع شدہ کچرا سیلابی پانی کے ساتھ ابل ابل کر باہر آ رہا ہے، اور ہم اسے صرف سیلاب کا نام دے رہے ہیں۔ حقیقتاً یہ ہماری اپنی بدانتظامی اور ناقص گورننس کا نتیجہ ہے، جس کی قیمت آج ہم اس صورتحال کی صورت میں بھگت رہے ہیں۔ #Rawalpindi #Potohar #Islamabad #Leh #Layi #Sawan #Floods #Punjab

16,069 views

Videos

No more content to load