
Zartaj Gul Wazir
@zartajgulwazir • 4,048,974 subscribers
میری سیٹ عمران خان کی امانت ہے proud elected https://t.co/ttAi6oXmTW 185 DGK. Former Minister of State for Climate Change.
Shorts
Videos

مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہ تھے #زمان_پارک_پُہنچو
Zartaj Gul Wazir843,311 görüntüleme • 3 yıl önce

پشاور کے عوام! اسلام آباد کا فی الفور رخ کرو! خان صاحب کی جان بہت قیمتی ہے۔ #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
Zartaj Gul Wazir725,671 görüntüleme • 3 yıl önce

میں ڈیرہ غازی خان کی غیرت مند بہنوں کی مقروض ھون 💙💙💙
Zartaj Gul Wazir430,322 görüntüleme • 2 yıl önce

تحریک انصاف پاکستان کے لئے کامیابی کی کرن ہے، قوم کی امیدوں کی پاسبان ہے۔ یہ میری جماعت ہے، اپنے جیالے کارکنان کو اس آزمائش کے وقت اکیلا نہیں چھوڑ سکتی۔ #زمان_پارک_پُہنچو I will not leave the workers in this or any other times of struggle. Leaders always step up in such times.
Zartaj Gul Wazir517,653 görüntüleme • 3 yıl önce

محترمہ زرتاج گل وزیر نے ڈیرہ غازیخان کی عوام کو اہم پیغام جاری کردیا
Zartaj Gul Wazir358,276 görüntüleme • 2 yıl önce

الحمداللہ محترمہ زرتاج گل وزیر الیکشن رزلٹ سے پہلے ہی جیت گئی ہے ڈی جی خان عوام کا سمندر محترمہ زرتاج گل وزیر کو دیکھتے ہی سڑکوں پر نکل آئی ابھی تو محترمہ کسی پولنگ سٹیشن پر گئی ہی نہیں مگر عوام کا جزبہ اور جنون بتارہی ہے کہ قیدی نمبر 804 آرہا ہے #نکلو_ووٹ_دو_بینچ_کو #انتخابی_نشان_بینچ_کو_یادرکھیں #عمران_خان_کی_نامزد_امیدوار_این_اے185_محترمہ_زرتاج_گل
Zartaj Gul Wazir344,214 görüntüleme • 2 yıl önce

یورپین ٹی وی سٹار جنہوں نے عمران خان کی اسلامی تعلیم سے متاثر ہو کر اسلام قبول کیا، ان کے حق میں کہ رہیں ہیں کہ اس عظیم شخص پر دہشتگردی کا الزام لگانا مضحکہ خیز عمل ہے۔ #قوم_کا_فیصلہ_عمران_خان Thank you, lovely Kristiane Backer for the support of Imran Khan.
Zartaj Gul Wazir429,617 görüntüleme • 3 yıl önce

الحمداللہ اس وقت ڈی جی خان محترمہ زرتاج گل وزیر کا حلقہ این اے 185 انتخابی نشان بینچ تمام پولنگ سٹییشن پر عوام کا رش انشاءاللہ جیت حق اور سچ کی ہوگی ابھی ابھی ڈی جی خان کی غیور عوام سے گزارش ہے کہ سب گھروں سے نکلے اور اپنا قیمتی ووٹ قیدی نمبر 804 کو گفٹ کریں
Zartaj Gul Wazir308,699 görüntüleme • 2 yıl önce

نَصٗرُْ مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْ۔اہم پیغام ——-میرے ڈی جی خان کی غیور عوام جس طرح میں نے عمران خان سے وفا کیا اور عمران خان نے پاکستان کے ساتھ وفا کیا اسی طرح آپ نے کل میرے اور عمران خان کے ساتھ وفاداری کا ثبوت دینا ہے وزیر#عمران_خان_کی_نامزد_امیدوار_این_اے185_محترمہ_زرتاج_گل #انتخابی_نشان_بینچ_کو_یادرکھیں
Zartaj Gul Wazir292,757 görüntüleme • 2 yıl önce

میرا لیڈر بھکاری نہیں، خوددار ہے۔ قوم کو سر اٹھا کر جینا سکھایا، غلامی کے طوق سے چھٹکارا دلایا۔ کچھ وقت باقی ہے جب حقیقی آزادی ہمارا مقدر بنے گی، لیکن یہ بات اب اٹل ہے کہ پاکستانیوں کو آزادی سے زندگی بسر کرنے سے دنیا کی کوئی طاقت اب نہیں روک سکتی۔ #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
Zartaj Gul Wazir377,473 görüntüleme • 3 yıl önce

نانی بلاتی ہے، مگر جانے کا نہیں! 😄 #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
Zartaj Gul Wazir363,761 görüntüleme • 3 yıl önce