
Zartaj Gul Wazir
@zartajgulwazir • 4,058,539 subscribers
میری سیٹ عمران خان کی امانت ہے proud elected https://t.co/ttAi6oXmTW 185 DGK. Former Minister of State for Climate Change.
Shorts
Videos

تحریک انصاف پاکستان کے لئے کامیابی کی کرن ہے، قوم کی امیدوں کی پاسبان ہے۔ یہ میری جماعت ہے، اپنے جیالے کارکنان کو اس آزمائش کے وقت اکیلا نہیں چھوڑ سکتی۔ #زمان_پارک_پُہنچو I will not leave the workers in this or any other times of struggle. Leaders always step up in such times.
Zartaj Gul Wazir517,608 次观看 • 3 年前

نَصٗرُْ مِنَ اللّٰہِ وَفَتٗحُُ قَرِیٗبْ۔اہم پیغام ——-میرے ڈی جی خان کی غیور عوام جس طرح میں نے عمران خان سے وفا کیا اور عمران خان نے پاکستان کے ساتھ وفا کیا اسی طرح آپ نے کل میرے اور عمران خان کے ساتھ وفاداری کا ثبوت دینا ہے وزیر#عمران_خان_کی_نامزد_امیدوار_این_اے185_محترمہ_زرتاج_گل #انتخابی_نشان_بینچ_کو_یادرکھیں
Zartaj Gul Wazir292,656 次观看 • 2 年前

میرا لیڈر بھکاری نہیں، خوددار ہے۔ قوم کو سر اٹھا کر جینا سکھایا، غلامی کے طوق سے چھٹکارا دلایا۔ کچھ وقت باقی ہے جب حقیقی آزادی ہمارا مقدر بنے گی، لیکن یہ بات اب اٹل ہے کہ پاکستانیوں کو آزادی سے زندگی بسر کرنے سے دنیا کی کوئی طاقت اب نہیں روک سکتی۔ #تم_ہٹاؤ_ہم_لائینگے_عمران
Zartaj Gul Wazir377,458 次观看 • 3 年前

صحافی کا سوال "علیمہ خان کی پارٹی میں جو مداخلت ہے، کیا پارٹی اسے برداشت کرے گی؟" یہ سوال کرنا بنتا ہی نہیں ۔ اصل سوال تو یہ ہونا چاہیے کہ علیمہ آپا سمیت عمران خان کی بہنیں ہر روز گرمی میں جیل کے باہر کیوں کھڑی ہوتی ہیں؟ انہیں اپنے بھائی سے ملنے کی اجازت کیوں نہیں دی جاتی؟ یہ حکومت عمران خان کی عزت دار بہنوں کے ساتھ اس طرح کا سلوک کیوں کر رہی ہے؟ ہمارے لیے عمران خان کی بہنوں کی عزت بہت عزیز ہے۔ اگر بہنیں اپنے بھائی کے لیے نہیں نکلیں گی تو کون نکلے گا؟ علیمہ خان، بشریٰ بی بی، اور عمران خان کی دیگر بہنوں کو مکمل حق ہے کہ وہ اپنے بھائی کی رہائی کے لیے ہمارے ساتھ سیاسی جدوجہد جاری رکھیں۔
Zartaj Gul Wazir139,368 次观看 • 1 年前