
Zayd Hussain Nawaz Sharif
@zayd280 • 69,084 subscribers
@KingsCollegeLon | @Kingspol_econ | @Imperialcollege | Instagram: zayd280
Shorts
Videos

پولرائزیشن کی آگ کو بجھا دو پاکستان کو نواز دو
Zayd Hussain Nawaz Sharif21,325 Aufrufe • vor 2 Jahren

پہلے یہ لوگ تحریک عدم اعتماد کو سیاسی بیانیہ بنانے کیلئے امریکی سازش اور مداخلت قرار دیتے رہے جب انکے بیانات کی تردید ہوئی تو جرنل باجوہ کا نام لینے لگے اور اب جس وقت سعودی پرنس شہزادہ محمد بن سلمان کا دورہ پاکستان متوقع ہے تو یہ سعودی پرنس پر الزام عائد کر رہے ہیں - ماضی میں بھی جب چین کے صدر نے دورے پر آنا تھا تو خان صاحب کا یہی رویہ تھا اور کوشش تھی کے کوئی معاشی معاہدہ نہ ہو پاکستان ترقی نہ کر سکے یہ شخص اوراس کی پارٹی قومی مجرم بن چکے ہیں
Zayd Hussain Nawaz Sharif17,443 Aufrufe • vor 2 Jahren

2017 میں محمد نواز شریف کو ، ایک منتخب وزیراعظم کو سازش کے ذریعے اس ایوان سے اور اقتدار سے نکالا گیا اور آج الحمدللہ ایک مرتبہ پھر نواز شریف اس پارلیمنٹ میں موجود ہے اور جو لوگ اس سازش کا حصہ بنے وہ نشان عبرت بن چکے ہیں بےشک اللہ جسے چاہتا ہے عزت دیتا ہے
Zayd Hussain Nawaz Sharif13,786 Aufrufe • vor 2 Jahren
Keine weiteren Inhalte verfügbar