
Zeeshan Usmani
@zeeshanusmani • 31,041 subscribers
I'm a de-motivational speaker. If motivational stuff didn't work, you have come to the right place.
Videos

زندہ بھاگ ڈاٹ کام کیا آپ ملک سے باہر جانا چاہتے ہیں لیکن معلوم نہیں کیسے جائیں؟ کہاں جائیں؟ اور کیوں جائیں؟ کوئی آپکو گائیڈ کرنے والا نہیں ہے؟ کوئی صحیح بات نہیں بتاتا؟ ایجنٹس آپکو لوٹنے کے لئے تیار بیٹھیں ہیں؟ آپکی ساری مشکلات کا حل یہ ایک ویب سائٹ ہے. یہاں پر جا کر اپنی پروفائل یا CV اپلوڈ کر دیں اور یہ آپکو بتا دیگی کے دنیا کے کونسے ملک آپکے لئے بہتر ہیں اور وہاں ویزا ملنے کے چانسز کتنے ہیں. یہ سب کچھ ہم آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور پبلک ڈیٹا سے کر رہے ہیں اور ہمارا کسی بھی حکومت یا ایمبیسی سے کوئی تعلق نہیں ہے. دنیا کے 200 ممالک اور 12000 سے زائد ویزا پروگرامز آپکی انگلیوں کے اشاروں پر. دیر کس بات کی. آپکا فیڈ بیک اور مشورے ہمیں اس کاوش کو بہتر بنانے میں مدد کریں گے. آج ہی جوائن کریں #zindabhag #zeeshanusmani
Zeeshan Usmani1,317,930 次观看 • 2 年前

پیسہ کیسے کمانا ہے؟ کیا آپ کو بھی ایسا لگتا ہے کہ ایک دنیا پیسہ کما رہی ہے مگر یہ ایک ایسی چڑیا کا نام ہے جو آپکے ہاتھ نہیں آرہی؟ پیسہ کیسے بنایا جاتا ہے؟ ایک عام آدمی کونسی غلطیاں کرتا ہے؟ وہ کونسے رولز اور طریقے ہیں جن سے پیسا کمایا جاسکتا ہے؟ اس ماسٹر کلاس میں آپ یہ سب کچھ سیکھیں گے. فنانشل لٹریسی پر اس سے زیادہ سیدھی بات ہمارے ملک میں شاید ہی کوئی آپ سے کرے. آئیے ملتے ہیں کلاس میں
Zeeshan Usmani21,066 次观看 • 5 个月前
没有更多内容可加载