
Naeema Zehri
@zehrijournalist • 95,843 subscribers
Journalist and Photographer | Reporting on Human Rights & #EndEnforcedDisappearances|Promoting Female Education | Humanity First
Shorts
Videos

بلوچستان کے سیاستدان اور میر معتبر عیاشیاں کر رہے ہیں جبکہ ووٹ دینے والی عوام آج بھی پھٹے پرانے کپڑوں میں نظر آتی ہے کئی سالوں سے ترقی کے جھوٹے راگ الاپے جا رہے ہیں لیکن اربوں کے قدرتی خزانوں سے مالامال صوبے کے معصوم بچے اگر اس حال میں ہوں تو ایسے خزانوں کا کیا فائدہ.
Naeema Zehri48,644 Aufrufe • vor 1 Monat

In today’s era, films like these are essential so that the new generation can research and learn about history. This film leaned in favor of India and highlighted Pakistan’s dirty politics, exposing the injustices and oppression happening there. What an amazing film #Dhurandhar! Congratulations to Aditya Raj Kaul and the entire team. The Balochi chap (dance) was a joy to watch — such a lovely touch. Next time, please include some Balochi music as well! 🎶 Aditya Dhar
Naeema Zehri164,523 Aufrufe • vor 10 Monaten

بلوچ خواتین بے غیرت نہیں، آزادی کی جنگ میں خواتین نے بھی کردار ادا کیا۔ ڈاکٹر عائشہ فیض
Naeema Zehri26,808 Aufrufe • vor 1 Monat

مستونگ کھڈکوچہ میں مارٹر گولے گھر پر آ گرے، مکان کو نقصان مستونگ: تحصیل کھڈکوچہ کے علاقے مدینہ ہوٹل کے قریب حاجی محمد جان شاہوانی کے گھر پر نامعلوم سمت سے فائر کیے گئے دو مارٹر گولے آ گرے، جس کے نتیجے میں گھر کو نقصان پہنچا، تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق چند روز قبل بھی نامعلوم سمت سے فائر کیا گیا ایک مارٹر گولہ حاجی محمد جان شاہوانی کے جانوروں کے باڑے پر آ گرا تھا، جس کے نتیجے میں ان کی ایک گائے زخمی ہوگئی تھی مقامی لوگوں کے مطابق کھڈکوچہ گزشتہ کئی ماہ سے بدامنی کی صورتحال سے دوچار ہے، جہاں فائرنگ، دھماکوں، گولہ باری اور سڑک کنارے لاشیں ملنے کے واقعات نے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے۔ مسلسل کشیدہ صورتحال کے باعث مقامی آبادی میں عدم تحفظ کا احساس بڑھتا جا رہا ہے، جبکہ شہریوں نے حکومت اور متعلقہ اداروں سے علاقے میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
Naeema Zehri25,610 Aufrufe • vor 1 Monat

اغواکار ظہور جمالزئی نے ایک ویڈیو جاری کی، جس میں اسما کو یہ کہنے پر مجبور کیاگیا ’’میں اپنی مرضی سے اسکے ساتھ آئی ہوں ‘‘ اس بدشکل بد رنگ کے ساتھ آسمہ کیوں جائیگی دوسری جانب آپ دیکھیے کہ آسمہ کی گھر والے زخمی حالات میں روڈ بلاک کرکے احتجاج کررہے ہیں ظہور نامی یہ درندہ ابھی تک قانون کے گرفت میں کیوں نہیں آرہا جس نے گاڑیوں میں اسلحہ سمت گھر کے چادر چار دیوار پامال کرکے آسمہ کو بندوق کے نوق پر اغوا کردیاتھا ابھی اسکو پریشر ڈال کر وڈیو بناکر گھر والوں کو تذلیل کررہے ہیں افسوس صد افسوس ۔ دنیا کی کون سی لڑکی اس شخص کیساتھ جاسکتی جس نے اسکے منگیتر اور خاندان کے 17 افراد کو قتل کیا ہو؟ اسکے اغوا کیلئے اسکے والدین پر وحشیانہ تشدد کیا ہو؟ #JusticeForAsma #SaveBalochWomen
Naeema Zehri120,918 Aufrufe • vor 1 Jahr
0:37
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

بلوچی چاپ ظہور بلیدی اور سر فراز بگٹی سے پہلے اکشے کھنا نے سیکھ لیا 🤣 #Dhurandhar
Naeema Zehri63,309 Aufrufe • vor 10 Monaten