正在加载视频...

视频加载失败

بلوچ خواتین بے غیرت نہیں، آزادی کی جنگ میں خواتین نے بھی کردار ادا کیا۔ ڈاکٹر عائشہ فیض

26,778 次观看 • 27 天前 •via X (Twitter)

3 条评论

Asma amin 的头像
Asma amin27 天前

تو آپ کیوں مغرب گئی ہو آو ڈاکٹر عائشہ کی طرح کانفرنس کرے یا احتجاج کرے

Ak tareen pti🇵🇰 的头像
Ak tareen pti🇵🇰26 天前

Oh from byc human right movement to BLa fredom movement, Interesting.

عرفان لاسکانی بلوچ 的头像
عرفان لاسکانی بلوچ26 天前

اس سے زیادہ بڑی عمر کی عورت جس کی ٹانگیں قبر میں پہنچ چکی تھی اس نے خ و د ک ش حم لہ کر دیا تھا اس کو کیا تکلیف ہے یہ بلوچ خواتین کو اکسا رہی ہے خود کیوں نہیں حم لہ کرتی

相关视频

بلوچستان ہاتھ سے نکلتا جا رہا ہے، ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ جمہوریت، آئین اور قانون کی بالا دستی کے لیے آواز اٹھا رہی تھیں، بلوچستان میں جو ظلم اور زیادتیاں ہوتی ہیں لوگوں کو جبری لاپتہ کر دیا جاتا ہے اس کے خلاف پُرامن جمہوری جدو جہد کر رہی تھیں ان کو بھی جیل میں بند کیا ہوا ہے، یہ خواتین سے بھی ڈرتے ہیں خواتین نے ان چار سالوں میں پاکستان کے لیے، آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور حقیقی آزادی کے لیے بڑا کردار ادا کیا ہے اور آج تک جبر اور ظلم کے سامنے ڈٹی ہوئی ہیں عاصم منیر کی فرعونیت اور یزیدیت کو نہیں مان رہیں اور حسینیت کا پرچم بلند کر کے جیلوں میں بند ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد، صنم جاوید، عالیہ حمزہ، ایمان مزاری، ماہرنگ بلوچ وہ خواتین ہیں جنہوں نے یزید وقت کے سامنے جھکنے سے انکار کر دیا، یہ خواتین نہیں مان رہی ہیں اور وہ کہہ رہی ہیں کہ ہم حق اور سچ کے راستے پر چلیں گی چاہے ہمیں جیلوں میں ہی بند کر دیا جائے۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

12,266 次观看 • 4 个月前