Naeema Zehri's banner
Naeema Zehri's profile picture

Naeema Zehri

@zehrijournalist • 95,843 subscribers

Journalist and Photographer | Reporting on Human Rights & #EndEnforcedDisappearances|Promoting Female Education | Humanity First

Shorts

🚨 بریکنگ نیوز | گوادر میں پاکستانی فوجی و انٹیلی جنس تنصیبات پر شدید حملے، مختلف علاقوں میں جھڑپیں جاری #gwadar #balochistan

16,852 просмотров

اسمبلی میں کھڑے ہو کر لمبی زبان نکال کر بڑی بڑی بڑھکیں مارنے والے سرفراز بگٹی کا اصل چہرہ دیکھ لیں جو وہاں دعوے کرتا تھا کہ نوکریاں نہیں بیچے گا وہ یہاں خود سرعام دوستوں میں نوکریاں بانٹنے کا اعتراف کر رہا ہے میرٹ کا جنازہ نکالنے والے اس شخص کے منہ سے میرٹ کی باتیں مذاق لگتی ہیں.

20,165 просмотров

دوسرے صوبوں کو درس دینے سے پہلے ذرا اپنی اوقات اور ماضی تو دیکھ لو فواد چوہدری صاحب اس پشتون نوجوان نے بالکل سچ کہا ہے کہ جس ملک کے ماضی حال اور مستقبل میں آپ جیسے لوگ سیاستدان اور دانشور بنے پھرتے ہوں اس ملک کا کبھی بھلا نہیں ہو سکتا اپنی منافقت کا یہ آئینہ دیکھو اور خاموش رہو.

15,379 просмотров

یہ کون ہے ؟

یہ کون ہے ؟

21,170 просмотров

We urge human rights orgs & the United Nations Pakistan - اقوام متحدہ پاکستان & EUPakistan to act for the immediate #ReleaseYousafAliQalandrani abducted by #Pakistani intelligence from #Karachi. He is the brother of 3 victims of enforced disappearances from Tootak #Khuzdar. Amnesty International Human Rights Watch #EndEnforcedDisappearences

33,485 просмотров

بیبو بلوچ اپنے بلوچ بھائی کو کمک کرتے ہوئے۔ شاید یہی جزبہ اور ہمدردی ریاستی دہشتگردوں کو ہضم نہیں ہوا اور آج بی وائی سی کے کے کارکن سلاخوں کے پیچھے جبر سہہ رہے ہیں

37,533 просмотров

انکو بلیک لیبل کے علاوہ کچھ پتا بھی نہیں پیتے ہیں سوتے ہیں اٹھ کر حاضری لگاتے ہیں

25,827 просмотров

خوش خبری ❣️ چار(4) سال سے لاپتہ ناکو معیار کا بیٹا بازیاب ھوکر ڈی سی آفس تربت پہنچ گیا Hamid Mir حامد میر Imaan Zainab Mazari-Hazir Asma Shirazi

17,289 просмотров

پنجاب میں لوگ عید کی خوشیوں میں مصروف ہے اور بلوچستان ماہیں بہنیں ڑوڈوں پر اپنے پیاروں کے بازیابی کیلیے سراپا احتجاج ہے ۔ #ReleaseGhaniBaloch

19,401 просмотров

ریاست جب ایک پنجابی کو جیل میں ڈالے تو اسکی دلیری ملاحظہ کریں ساتھ میں بیبرگ بلوچ جس کو ریاست نے معزور کیا تھا انکے ہمت و جرات بھی ملاحظہ کریں ۔ Dr. Shahbaz GiLL معزور نہیں مگر جیل کے خوف نے اسکو بے حوصلہ کیا تھا۔

17,685 просмотров

I’m in America 🇺🇸 It's not the destination, it's the journey…… Watch my travel vlog

22,724 просмотров

بلوچ مرید ہیں اور بلوچستان انکا عشق ہے۔ گل خان نے بلوچستان کیلئے مہر و محبت کو اپنے قلم سے جس انداز میں نظم و شعروں میں پرویا تھا وہ آج بھی بلوچوں کے دلوں میں دھلتی ہوئی آتش فشاں کی طرح اپنے محبوب (بلوچستان) کیلئے مہر اگل رہی ہے۔

21,178 просмотров

Videos

zehrijournalist's profile picture

Release Mahrang Baloch

Naeema Zehri

19,325 просмотров • 1 месяц назад

zehrijournalist's profile picture

مستونگ کھڈکوچہ میں مارٹر گولے گھر پر آ گرے، مکان کو نقصان مستونگ: تحصیل کھڈکوچہ کے علاقے مدینہ ہوٹل کے قریب حاجی محمد جان شاہوانی کے گھر پر نامعلوم سمت سے فائر کیے گئے دو مارٹر گولے آ گرے، جس کے نتیجے میں گھر کو نقصان پہنچا، تاہم خوش قسمتی سے کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق چند روز قبل بھی نامعلوم سمت سے فائر کیا گیا ایک مارٹر گولہ حاجی محمد جان شاہوانی کے جانوروں کے باڑے پر آ گرا تھا، جس کے نتیجے میں ان کی ایک گائے زخمی ہوگئی تھی مقامی لوگوں کے مطابق کھڈکوچہ گزشتہ کئی ماہ سے بدامنی کی صورتحال سے دوچار ہے، جہاں فائرنگ، دھماکوں، گولہ باری اور سڑک کنارے لاشیں ملنے کے واقعات نے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پیدا کر دیا ہے۔ مسلسل کشیدہ صورتحال کے باعث مقامی آبادی میں عدم تحفظ کا احساس بڑھتا جا رہا ہے، جبکہ شہریوں نے حکومت اور متعلقہ اداروں سے علاقے میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Naeema Zehri

25,610 просмотров • 1 месяц назад