
ZEShan ⚫
@zeshmohmand • 111,471 subscribers
Failure is a word unknown to me — Muhammad Ali Jinnah۔۔۔ You only lose when you give up— Imran Khan۔۔۔ Speaking up against injustice is a part of faith!!
Shorts
Videos

واشنگٹن DC پر، میجر عمران کی کہانی! 26 نومبر کو ڈی چوک میں ایک نمازی کنٹینر سے نیچے گرا دیا گیا۔ جس نے میرے ضمیر کو جھنجھوڑ دیا, میں اس وقت بطور کمپنی کمانڈر وہاں ڈیوٹی پر تھا۔مجھے سٹیٹ کی طرف سے احکامات ملے کہ آپ نے ان لوگوں کو وہاں سے ہٹانا ہے، چاہے اس کے لیے فائرنگ کیوں نہ کرنی پڑے۔ لیکن میں نے اپنے لوگوں پر فائرنگ کرنے سے صاف انکار کر دیا۔انکار کرنے کے بعد مجھے فوراً گرفتار کر لیا گیا اور دو ماہ تک اٹک جیل میں قید رکھا گیا۔ جب مجھے ضمانت ملی، تو فوج کی طرف سے میرے خلاف انکوائری شروع کر دی گئی۔ ان حالات کے دوران، میں کسی طریقے سے ملک سے باہر نکل آیا ہوں۔
ZEShan ⚫338,789 views • 1 month ago

انتہائی تشویشناک صورتحال!! قبائلی علاقے کے غیور عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت کچھ مشکوک افراد کو گھیرے میں لے کر پکڑ لیا۔ سادہ کپڑوں میں ملبوس ان لوگوں نے بھیس بدلنے کے لیے جعلی داڑھی اور مونچھیں لگا رکھی تھیں۔ لوگ ان کو سزا دینے ہی والے تھے کہ فوج کے ایک کیپٹن نے آ کر انہیں روکا۔ کیپٹن کا کہنا ہے, یہ ہمارے اپنے لوگ ہیں اور فوجی اہلکار ہیں۔ اس بات پر عوام نے سیدھا مطالبہ کیا کہ اگر یہ ہمارے اپنے محافظ ہیں، تو پھر وردی کے بغیر یہاں بھیس بدل کر کیوں گھوم رہے ہیں
ZEShan ⚫330,967 views • 1 month ago
0:25
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

آخر کار جیو نیوز LGBT کو کھل عام پروموٹ کرنے لگے!! جیو نیوز پاکستان میں ہر اس کام کو پرموٹ کرتی ہے, جو یورپی ممالک میں بھی اچھا نہیں سمجھا جاتا! جیو نے کچھ دن پہلے ایک بہت بڑا جرم کرچکا ہے, جس پر جیو کو بین بھی کیا تھا, لیکن جیو نیوز کے سہولت کار یہی حکومت اور PEMRA ہے!!
ZEShan ⚫371,838 views • 2 months ago

ائیر پورٹ پر ASF اہلکار شہری کو تھپڑ مار رہا ہے! پاکستان کا ہر ادارہ فرعونیت پر اتر آیا ہے، ہر اہلکار کے سر پر سینگ نہیں ورنہ جانوروں جیسا سلوک کر رہے ہیں, ہر اہلکار خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے, کیوںکہ جب حکومت ہی ظالموں کی ہو تو پھر اسکا ہر اہلکار ہی جانور سے بدتر ہوگا!
ZEShan ⚫317,467 views • 1 month ago