
ZEShan ⚫
@zeshmohmand • 110,089 subscribers
Failure is a word unknown to me — Muhammad Ali Jinnah۔۔۔ You only lose when you give up— Imran Khan۔۔۔ Speaking up against injustice is a part of faith!!
Shorts
Videos

انتہائی تشویشناک صورتحال!! قبائلی علاقے کے غیور عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت کچھ مشکوک افراد کو گھیرے میں لے کر پکڑ لیا۔ سادہ کپڑوں میں ملبوس ان لوگوں نے بھیس بدلنے کے لیے جعلی داڑھی اور مونچھیں لگا رکھی تھیں۔ لوگ ان کو سزا دینے ہی والے تھے کہ فوج کے ایک کیپٹن نے آ کر انہیں روکا۔ کیپٹن کا کہنا ہے, یہ ہمارے اپنے لوگ ہیں اور فوجی اہلکار ہیں۔ اس بات پر عوام نے سیدھا مطالبہ کیا کہ اگر یہ ہمارے اپنے محافظ ہیں، تو پھر وردی کے بغیر یہاں بھیس بدل کر کیوں گھوم رہے ہیں
ZEShan ⚫275,751 просмотров • 1 день назад

غریب کے ساتھ ساتھ اب امیروں کو بھی دھچکا سیلابی پانی, امیر غریب نہیں دیکھتا, آسلام آباد کے ساتھ ساتھ DHA اور راولپنڈی ڈوب رہےہیں, اگر کسی کا خیال ہے, کہ ہم اس ظالم ریجیم کے انڈر محفوظ ہے تو یہ خیال زہن سے نکال دو, جب حکمران ظالم مسلط ہو, تو سب کو ظالم کے آگے کھڑا ہونا ہی ایمان ہے
ZEShan ⚫99,703 просмотров • 1 день назад

عباس ارقچی کا بڑا بیان!! کل ایران پر حملے, UAE آمارات کے سرزمین سے ہوئی ہے, ہماری افواج نے میزائلوں کو ٹریک کیا اور اب یہ ثابت ہوچکی ہے, کہ خلیجی سرزمین ایران کے خلاف استعمال ہورہا ہے!! اب یہ بات بھی ثابت ہوئی ہے کہ UAE سمیت باقی عرب ممالک اسرائیل کے نقشِ قدم پر چل رہے ہیں, اسرائیل کے ساتھی ہے!!
ZEShan ⚫61,778 просмотров • 18 часов назад
1:40
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ائیر پورٹ پر ASF اہلکار شہری کو تھپڑ مار رہا ہے! پاکستان کا ہر ادارہ فرعونیت پر اتر آیا ہے، ہر اہلکار کے سر پر سینگ نہیں ورنہ جانوروں جیسا سلوک کر رہے ہیں, ہر اہلکار خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے, کیوںکہ جب حکومت ہی ظالموں کی ہو تو پھر اسکا ہر اہلکار ہی جانور سے بدتر ہوگا!
ZEShan ⚫316,371 просмотров • 9 дней назад

آخر کار جیو نیوز LGBT کو کھل عام پروموٹ کرنے لگے!! جیو نیوز پاکستان میں ہر اس کام کو پرموٹ کرتی ہے, جو یورپی ممالک میں بھی اچھا نہیں سمجھا جاتا! جیو نے کچھ دن پہلے ایک بہت بڑا جرم کرچکا ہے, جس پر جیو کو بین بھی کیا تھا, لیکن جیو نیوز کے سہولت کار یہی حکومت اور PEMRA ہے!!
ZEShan ⚫368,678 просмотров • 17 дней назад
0:34
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

مکہ میں انتہائی تیز ہوائیں!! اتنی تیز ہوائیں اللہ تعالیٰ رحم فرما
ZEShan ⚫118,951 просмотров • 6 дней назад