
Zahid Farooq Malik
@zfmalik • 36,299 subscribers
Senior Journalist from Pakistan Editor Daily Metro Watch#exSenior Reporter SAMAA.Bol.Atv#Anchor PTV &Radio Pakistan# analyst# blogger#columnist#single & looking
Shorts
Videos

اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل حمید شاہ کے بیٹے بیٹے حماد نے بتایا ہے کہ میرے والد آنسو گیس کی شدت سے بلڈ پریشر ہائی ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے ہیں میری ابو سے بات ہوئی تھی لیکن ابو نے کہا میں سائڈ پر ہوں لیکن آنسو گیس کیوجہ سے طبعیت خراب ہوئی ہے زرا سنیں
Zahid Farooq Malik930,948 görüntüleme • 1 yıl önce

میرے معصوم سوالوں میں سے ایک اور سوال جب عمران خان کا جلسہ یا احتجاج ہوتا تھا اسوقت تو تاجر کورٹ چلے جایا کرتے تھے چاہے 26نومبر کا احتجاج ہو یا کوئی اور اب لاک ڈاؤن پر خود احتجاج کر رہے ہیں اب کیوں نہیں جاتے کورٹ کیا اب اپکو بھی 26ویں ترمیم کے بعد عدلیہ سے کوئی امید نہیں سنیں زرا سوال اور جواب
Zahid Farooq Malik53,926 görüntüleme • 3 ay önce

آ فرین ھے انور مقصود صاحب اس ماحول میں بھی اتنی سچی باتیں۔۔۔ ہمت ھے اپکی
Zahid Farooq Malik237,492 görüntüleme • 1 yıl önce

پاکستان تحریک انصاف کی سینئر نائب صدر وومن کنیز فاطمہ بھی انکو پیاری ہوگئیں آج آپ ان سے میرا سوال تو سنیں زرا
Zahid Farooq Malik280,737 görüntüleme • 3 yıl önce

، چوہدرری اعجاز کی اہلیہ، اور حاجی امتیاز کی بھابھی کی گفتگو چند روز قبل ہمارے گھر مں 25 سے 30 لوگ آئے، چار سے پانچ گاڑیاں تھیں ہمارے ملازمین کو زمین پر لٹا کر لوہے کے پائپ سے مارتے رہے پوچھتے رہے کہ چوہدری اعجاز اوع چوہدرری امتیاز کہاں ہیں مجھے زبردستی گھسیٹتے سیڑھیوں تک لائے میرے بچوں کو کمرے مں بند کرکے مجھے میرے خاوند کے آفس لے گئے 9 سال کی بچی کو تصویر دکھائی کہ والد کہاں ہے، گیارہ ماہ کے بچے کو کھینچا مجھے گالیاں دیں، جو زبان استعمال کی وہ میڈیا میں نہں بتا سکتا ایک آدمی میرے پاوں پر وزن ڈال کر کھڑا ہوگیا اور کہان اپنے شوہر سے بات کرو ہمارے ملازمین کسی کی بازو توڑ دی کسی کی انگلی توڑ دی ،کسی کواستری سے جلایا وہ رات 9 بجے آئے ،ایک بجے تک رہے،چار گھنٹے ہمارے اوپر تشدد کرتے رہے میں گھریلو خاتون ہوں. سیاست سے کچھ لینا دینا نہیں مجھے ہراساں کیا گیا. جان سے مارنے کی دھمکی دی گئی ہے ہمیں کہا گیا اگر کسی کو بتایا کو کل دوبارہ آئیں گے خاوند کو سارا واقعہ بتایا ،اس مے 15 پر کال کرنے کا کہا میں نے 15 پر کال کی ،مجھے کوئی اچھا ریسپانس نہیں ملا 11 اکتوبر سے لیکر آج تک کبھی صبح آجاتے ہیں کبھی شام کو آجاتے ہین کل رات 6 بجے مشینری لے کر آئے اور کہا کہ ہم سی ڈی اے سے ہیِں، توڑ پھوڑ شروع کردی بغیرنوٹس کے ہمارے گھر کیوں آئے، ہمیں مسلسل ہراساں کیا جارہا ہے میری درخواست ہے کہ سیاسی کو گھروں میں نہ لائیں سی سی ٹی وی فوٹیج بھی ساتھ لے گئے
Zahid Farooq Malik172,614 görüntüleme • 1 yıl önce

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے میرا سوال چھج تے ہولے چھاننی تے با بولے جس میں خود سو سوراخ ہوتا ہے نو مئی کا کہنے والو بے نظیر کی شہادت پر پاکستان کا کونسا بینک نہیں لوٹا گیا کونسی بیکری کونسا چوک چوراہا سلامت تھا جب سب کچھ اجڑ گیا پھر کا کر پاکستان کھپے کا نعرہ لگایا جب ڈوگر کورٹس نے میاں برادران کو ناہل کیا تو پاکستان کا کونسا کونہ بچا تھا جو تباہ نہیں ہوا تھا کوئی اور بات کرے آپ تو بات نہیں کر سکتے جواب تھا کہ ہم۔نے جی ایچ کیو تو نہیں جلایا تھا آپ کیا کہتے ہیں سارا پاکستان جلانے کی اجازت ہوتی ہے کیا احتجاج میں ۔۔۔۔۔۔۔
Zahid Farooq Malik74,706 görüntüleme • 8 ay önce

یہ بندہ کیا کہہ رہا مجھے تو جھوٹ لگ رہا ہے کبھی فوج بھی اپنے بندوں کو مارتی ہے بھلا
Zahid Farooq Malik87,243 görüntüleme • 10 ay önce

عمران کی رہائی کی تحریک اب صرف دوائی تک محدود میرا معصوم سوال تھا کہ لوگ نو مئی کو نکلے عمران خان کی رہائی کیلیے 8فروری کو لوگ نکلے عمران خان کی رہائی کیلیے 26نومبر کو عوام نے گولیاں کھائیں عمران خان کی رہائی کیلیے آج آپکا مطالبہ صرف علاج ہے آپ رہائی سے دوائی تک کیوں محدود ہو گیے ہیں جب عمران خان رہا ہوگا تو علاج بھی ہو جاے گا جواب سہیل آفریدی سے تھا جواب علیمہ باجی نے دیا آپ کیا کہتے ہیں میں نے درست سوال کیا
Zahid Farooq Malik24,451 görüntüleme • 3 ay önce

نوٹوں کی چمک یا پھر وردی کی گرمی۔ Islamabad Police کے تھانہ کراچی کمپنی کے8 سے10 ملازم،ڈالفن فورس کے ہمراہ شریف شہری کے گھر پر چڑھ دوڑے، شریف شہری عمرے پر جا رہا تھا اور اس کو ملنے کے لیے اس کے گھر پر رشتے دار جن میں مرد عورتیں اور بچے موجود تھے۔ پولیس نے ان پر تھپڑوں کی بارش کردی عورتوں کو بھی تھپڑ مارے، اہل محلہ کے شور کرنے پر ڈالفن پولیس اور تھانہ کراچی کمپنی پولیس والے بھاگ نکلے، #DIGOperations #ICTPolice
Zahid Farooq Malik157,270 görüntüleme • 3 yıl önce

علی محمد خان کے سوالوں کا کوئی جواب نہیں کسی کے پاس
Zahid Farooq Malik70,679 görüntüleme • 1 yıl önce