
Zia ur Rehman
@ziaurrehman76 • 55,903 subscribers
دفن ھوجائے گا خود رات کی تاریکی میں۔ جو یہ کہتا ھے سویرا نہیں ھونے دونگا۔!!
Videos

یہ پاکستان ھے ھم سب کا مشترکہ وطن، یہ پاکستان ایک آئین کے تحت چلتا ھے جیسا کہ ھمیں بتایا گیا ھے اور اس آئین نے ھر ایک کے لیے حدود متعین کردی ھیں لیکن ایک عجیب منظر ھمارے سامنے ھے قصور کے جلسے کے بعد کچھ صحافی اپنے یوٹیوب چینلز سے مولانا فضل الرحمن صاحب کے خلاف میدان میں آئے گالیاں دیں الزامات لگائے غداری کے فتوے لگاۓ دشنام طرازی کی اور جو غلاظت نکالی جاسکتی تھی وہ نکالی گئی، لیکن اس سے بھی عجیب بات یہ کہ ISPR کے زیراھتمام ورکشاپس ھوتی ھیں ان میں انہی لوگوں کو دعوت دے کر بلایا جاتا ھے، ابھی حال ھی میں پچھلے ھفتے کوئٹہ کینٹ کا دورہ کروایا تو یہی لوگ شریک تھے اب کل ھی ورکشاپ کے اختتامی تقریب سے دارالحکومت میں فیلڈ مارشل صاحب مہمان خصوصی تھے تو وھی لوگ اور چہرے تھے جو پچھلے دس دن سے مولانا صاحب کو گالیاں دے رھے ھیں۔ تو DG ISPRصاحب بحیثیت ایک پاکستانی کے میرا سوال ھے کہ آخر ھمارے خون پسینے کی کمائی سے ان لوگوں کی آبیاری کیوں کی جارھی ھے جو سیاسی لوگوں اور جماعتوں کو گالیاں دیتے ھیں؟؟؟ آپ ان کو اون کرتے ھیں یا اس سے لاتعلقی کا اظہار کریں گے؟؟ اگر آپ ان سے لاتعلقی کا اظہار نہیں کرینگے تو انگلیاں آپ کی طرف اٹھیں گی۔ دعوت فکر ھے آپ ملاحظہ کیجئے #مولانا_چھاگئے #کرپٹ_چوکیدار #کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو
Zia ur Rehman61,691 views • 1 month ago

اس کے بارے میں کیا خیال ھے حنا صاحبہ😊 #مولانا_کی_للکار #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
Zia ur Rehman36,992 views • 1 month ago

انصارالاسلام کے رضاکار احتجاجی مظاھرے کے بعد شاھراہِ دستور کی صفائ کرتے ھوئے دنیا کو پیغام دے رھے ھیں کہ جلسوں اور مظاھروں کی خوبصورتی انہی سے ھے اور یہی لائق بھی ھیں جو پہلے نظم کے قیام میں پتہ تک نہیں گرنے دیتے اور پھر صفائ بھی خود کرتے ھیں۔ ویلڈن انصار الاسلام❤️❤️
Zia ur Rehman410,238 views • 3 years ago

مولانا فضل الرحمن صاحب نے سپریم کورٹ کے الیکشن فیصلے کے حوالے سے دو انتہائ اھم سوالات اٹھادیے۔ ۱- اس فیصلے میں ججز کی آراء کا ذکر تو ھے لیکن order of the court موجود نہیں ھے اور اسی پر عملدرآمد ھونا ھوتا ھے، وہ ھی موجود نہ ھو تو عمل کس پر ھو یا review کس کے خلاف ھو۔ ۲- اعتراضات کی بنیاد پر دو ججز نے بینچ سےعلیحدگی اختیار کی تو یہ تو انکا حق تھا لیکن پھر اسکو سات سے پانچ رکنی بینچ میں کس آرڈر کے تحت تبدیل کیا گیا وہ آرڈر کہاں ھے؟ کیونکہ بینچ کی فارمیشن کسی آرڈر کے تحت ھوتی ھے وہ آرڈر بھی موجود نہیں ھے
Zia ur Rehman111,330 views • 3 years ago

عوام کا بحرِ بےکنار مفتی محمود کانفرنس پشاور #مفکراسلام_مفتی_محمود
Zia ur Rehman15,399 views • 2 years ago
1:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
No more content to load