Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

مسلم لیگیو آپ کے قائد میاں نواز شریف سچ بول رھے ھیں یا جھوٹ؟؟ لیکن تم لوگ تو اس لولی لنگڑی غلامی کی حکومت کے شوق میں اپنے قائد کو بھی جھوٹا بول دوگے تمھارا کیا دین ایمان ھے۔ #NationStandsWith_Maulana #مولانا_کی_للکار #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو #مولانا_قدم_بڑھاؤ

Комментарии: 28

Фото профиля Akmal
Akmal2 месяцев назад

جنرلوں کی مخالفت اور چیز ہے اور شہادتوں کا مذاق دوسری چیز تنخواہ گولی کھانے کی لیتے ہو۔ لعنت ہی ڈالی جا سکتی ہے ایسی سوچ پر یہ قوم شہیدوں کی مقروض ہے۔اور تاقیامت رہے گی۔ #لعنت_مولانا_ڈیزل

Фото профиля Muhammad Irfan Ansari
Muhammad Irfan Ansari2 месяцев назад

@ZahidNadeempk حضرت میں پنجاب سے ھوں ایک فوجی خاندان سے تعلق ھے ن لیگ کو شروع سے ووٹ اور سپورٹ کر رہے ہیں مگر خدارا اب جے یو آئی پنجاب بھر میں جلسے کرے اور یہی ویڈیو تمام جماعتوں کے راہنماؤں کی جلسے میں دکھائے بھی۔۔

Фото профиля ꜱᴜʜᴀɪʟ ᴋʜᴀɴ
ꜱᴜʜᴀɪʟ ᴋʜᴀɴ2 месяцев назад

@M_SadeeqShah2 نون لیگ نے کھل کر مخالفت کی اسٹیبلشمنٹ کی ۔۔۔ ایسی ہزاروں تقریریں مل جائیں گی آپکو ۔۔۔ مگر یہ الفاظ کسی نے نہیں بولے کہ ہمارے شہداء کیلئے کہ تم مرنے کی تنخواہ لیتے ہو احسان نہیں کرتے

Фото профиля حمودالرحمن لغاری
حمودالرحمن لغاری2 месяцев назад

@NaeemaKishwr اج اپنی غلاظتوں کو دھونے کے لیے قائد ملت اسلامیہ پر زبان درازی کر رہے ہیں اقتدار کی بھوک نے پچھلی زندگی بھولا دی جب قائد کی وجہ سے جیلوں سے باہر اے اس وقت پٹواری کہاں تھے #لشکر_نہیں_خود_لڑو

Фото профиля Mula Mubariz
Mula Mubariz2 месяцев назад

رانا ثناء اللہ کا فوج کے خلاف بکواسات

Фото профиля PTI KOHISTAN
PTI KOHISTAN2 месяцев назад

مولانا صاحب کے والد مرحوم کی اس ملک کے لے لازوال قربانیاں ہے اس کے بعد مولانا صاحب کے بھی ن لیگ لوہا کوٹنے ملک سے خزانے لوٹنے ڈیلے کر کے بھاگنے کے علاؤہ اس ملک کے لے ان کی ایک قربانی دیکھائے کل تک پاک فوج کے خلاف بھونکنے والے آج وفادار بن گئے

Фото профиля Muhammad Sajid
Muhammad Sajid2 месяцев назад

#NationStandsWith_Maulana #مولانا_کی_للکار #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو #مولانا_قدم_بڑھاؤ

Фото профиля Muhammad Sajid
Muhammad Sajid2 месяцев назад

#NationStandsWith_Maulana #مولانا_کی_للکار #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو #مولانا_قدم_بڑھاؤ

Фото профиля Jadikhan
Jadikhan2 месяцев назад

کوئی بھی پاک فوج کے خلاف بکواس کرے غدار ھے چاۓ وہ نیازی ھو نواز ۔زداری یاکوئی کویی اور پاک فوج زندہ باد

Фото профиля Misal Khan Jui
Misal Khan Jui2 месяцев назад

Qurban Boss

Фото профиля Muhammad Usman
Muhammad Usman2 месяцев назад

@kabeerraja786

Фото профиля Farshari Baloch
Farshari Baloch2 месяцев назад

اپنا تھوکا اور بوٹ چاٹنے میں ن لیگ اور پی ٹی ائی کا کانٹے دار مقابلہ چل رہا ہے #مولانا_کی_للکار #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو

Фото профиля GUL FARAZ
GUL FARAZ2 месяцев назад

✌️

Фото профиля Ibrahim Khan
Ibrahim Khan2 месяцев назад

👍👍👍

Фото профиля Mariam Hanan
Mariam Hanan2 месяцев назад

@OfficialDGISPR is ka liya kia sazz hoti hai ? Muhja lagta hai such bol raha hai is liya is ki party ku army chief or sab fouj salute ab bi martya hai ..

Фото профиля Mufti M Riaz Haneef
Mufti M Riaz Haneef2 месяцев назад

@Minakhan_wazir #nationstandswith_maulana

Фото профиля Nadeem
Nadeem2 месяцев назад

چوّلیں نہ مارو، تواڈے بابے خرچہ پانی لے کے چپ کرکے بہہ جانا اے، دوچار دنوں میں ہمیشہ کی طرح۔ 😂😂😂

Фото профиля Hayat aziz Shahwani
Hayat aziz Shahwani2 месяцев назад

💯

Фото профиля پاکستان ہمیشہ زندہ باد
پاکستان ہمیشہ زندہ باد2 месяцев назад

جی بلکل مولانا صاحب تو ہمیشہ سچ ہی بولتے ہیں جیسے عمران خان یہودی ایجنٹ ہے بعد میں کہہ دیا سیاسی بیان ہے اور جھوٹ بولنے والے پر اللہ رب العزت نیں لعنت فرمائی ہے یہ بھی آپکو خوب پتا ہو گا کیونکہ آپ دین کو زیادہ سمجھتے ہیں

Фото профиля Kamran Jui
Kamran Jui2 месяцев назад

ویلڈن انجینئر صاحب

Фото профиля s Kamal Udin k
s Kamal Udin k2 месяцев назад

کمال

Фото профиля Zahir Shah
Zahir Shah2 месяцев назад

اس چور کو ہڈی ڈالو تو یہ باپ بھی بدل لے گا۔

Фото профиля sabiR
sabiR2 месяцев назад

مولانا صاحب بولے تو گدار

Фото профиля Izzat Khan
Izzat Khan2 месяцев назад

یہ ان پٹواریوں کا لیڈر ہے جو اج مولانا کے خلاف اپنی غلیظ زبان استعمال کر رہے ہیں

Фото профиля Mâšťêř_Jêê✍️
Mâšťêř_Jêê✍️2 месяцев назад

ضیاء صاحب اس سے پہلے یہ ویڈیوز اپلوڈ نہ کرنے کی وجہ کیا تھی؟

Фото профиля Jahmad
Jahmad2 месяцев назад

زکوۃ اور چندے خور مولوی۔ فوج سے زمینیں مولوی ڈیزل نے کس کھاتے میں لی تھیں

Фото профиля Muhammad Imran
Muhammad Imran2 месяцев назад

جیو انجینئر صاحب

Фото профиля M H Mustafa
M H Mustafa2 месяцев назад

شرم ان کو مگر نہیں آتی #مولانا_کی_للکار #مولانا_قدم_بڑھاؤ #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو #NationStandsWith_Maulana

Похожие видео

بصد احترام 🙏 مولانا طارق جمیل صاحب آپ کے صاحبزادے کی حادثاتی وفات پر میں نے دکھ اور افسوس کا اظہار بھی کیا اور ان لوگوں کی مذمت بھی جو اس وفات کو آپ کے لیے مکافات عمل قرار دے رھے تھے مگر آپ نے مجھے مجبور کیا کہ ایک بار پھر آپ کے بارے میں قلم کو حرکت دوں ۔ اس وفات پر جو کچھ ھمدردیاں آپ کے ساتھ ھوئی تھی آپ خود ان لوگوں میں اپنا مذاق اور تماشہ بنوا رھے ھیں ۔آپ کے گھر کے راوی کا کہنا ھے کہ یہ موت خود کشی کی ھے اور وہ (مرفوع القلم) تھے جبکہ اب آپ اس طرح کے خواب کے ذریعے انکو جنتی ثابت کررھے ھیں ان شاءاللہ وہ جنتی ضرور ھوں گے یہ چیز میں اور آپ سمجھتے ھیں مگر آپ کے منبر سے ایسی خوابی تعبیر کے ذریعے لوگوں میں خود کشی کو ڈیفینڈ کرنے کا تاثر جارھا ھے جوکہ غلط ھے لہذٰا خاموشی بہتر ھے اور ویسے بھی پچھلے سالوں سے آپکی تحریک انصاف سے سیاسی وابستگی کی وجہ سے جو آپکی جانبداری کا تاثر پیدا ھوا ھے لوگ اب آپ کی ایسی باتیں ھی نہیں بلکہ سچی باتوں کو بھی آپکا وھم اور من گھڑت قرار دیتے ھیں اور دوسری بات کہ انبیاء کرام علیہم السلام کے خواب حجت ھیں اور وحی کی مانند ھوا کرتے ھیں انکے علاوہ کسی کے نہیں حتی کہ صحابہ کرام کے بھی نہیں ۔ اسکے علاوہ دل کو تسلی ضرور دی جاسکتی ھے مگر اسکو مجمع میں بیان کرکے کسی کی ولایت یا مظلومیت معصومیت یا بخشش کو ثابت نہیں کیا جاسکتا باقی اتنا اشکال ضرور پیدا ھوگا ان پشاور کے بزرگ پر کہ ایک لاکھ درودشریف پڑھنا یومیہ کتنا وقت درکار ھوتا ھے وہ جو پڑھتے ھیں؟ اور اگر انکے پاس یہ کرامات ھیں جوکہ حق ھے کہ کرامات کا وجود ھے تو ان کرامات کو چھپایا جاتا ھے نہ کہ ظاھر کیا جاتا ھے کیونکہ فتنہ پھیلنے کا اندیشہ ھے ۔ (واللہ اعلم) والسلام 🙏 Tariq Jamil

M Tauseef Ahmed

208,909 просмотров • 2 лет назад

اس فون سیکس کے شیدائی بڈھے دانشوڑ کے سفید جھوٹ سنیں زرا۔ قبر میں ٹانگیں ہیں لیکن نا فون سیکس چھوڑنا اور نا ہی سچ بولنا۔ کہتا ہے ملک ڈیزالو نہیں ہونا اسکے آقاؤں نے ایک دفعہ تو 1971 میں ملک ڈیزالو کر ہی دیا تھا۔ اب کیا دوبارہ کرنے کا ارادہ ہے؟ پھر کہتا ہے عمران خان کو گورننس نہیں آتی عمران خان جتنی ایکسپورٹس ، ریمٹینسز اور گروتھ کوئی بھی نہیں کرپایا تو گورننس یہ بڈھا اور کسے کہتا ہے؟ جو کچھ شہباز شریف اور نواز شریف کررہے ہیں اسے غرارے کہتے ہیں۔ اگر بڈھا اسے گورننس سمجھتا ہے تو واقعی عمران خان کو ویسی گورننس نہیں آتی۔ میاں نواز شریف کا ہاتھ نبض پر ہے لیکن وہ نبض عاصم منیر کی نبض ہے۔ مریم نواز کو پنجاب کی لیڈر شپ نہیں فارم سینتالیس کی حکومت زبردستی ملی ہے۔ بزدل بڈھا جنرل باجوہ کی شان میں بدتمیزی تو کرسکتا ہے لیکن موجودہ بادشاہ کو ننگا نہیں کہہ سکتا۔ اسٹیبلشمنٹ کے دو مستند ٹاوٹ ایک دوسرے کے سامنے بیٹھ کر صرف جھوٹ بول اور جھوٹ کا دفاع کررہے ہیں۔

Adil Raja

117,077 просмотров • 2 лет назад