
Zia ur Rehman
@ziaurrehman76 • 55,072 subscribers
دفن ھوجائے گا خود رات کی تاریکی میں۔ جو یہ کہتا ھے سویرا نہیں ھونے دونگا۔!!
Videos

یہ پاکستان ھے ھم سب کا مشترکہ وطن، یہ پاکستان ایک آئین کے تحت چلتا ھے جیسا کہ ھمیں بتایا گیا ھے اور اس آئین نے ھر ایک کے لیے حدود متعین کردی ھیں لیکن ایک عجیب منظر ھمارے سامنے ھے قصور کے جلسے کے بعد کچھ صحافی اپنے یوٹیوب چینلز سے مولانا فضل الرحمن صاحب کے خلاف میدان میں آئے گالیاں دیں الزامات لگائے غداری کے فتوے لگاۓ دشنام طرازی کی اور جو غلاظت نکالی جاسکتی تھی وہ نکالی گئی، لیکن اس سے بھی عجیب بات یہ کہ ISPR کے زیراھتمام ورکشاپس ھوتی ھیں ان میں انہی لوگوں کو دعوت دے کر بلایا جاتا ھے، ابھی حال ھی میں پچھلے ھفتے کوئٹہ کینٹ کا دورہ کروایا تو یہی لوگ شریک تھے اب کل ھی ورکشاپ کے اختتامی تقریب سے دارالحکومت میں فیلڈ مارشل صاحب مہمان خصوصی تھے تو وھی لوگ اور چہرے تھے جو پچھلے دس دن سے مولانا صاحب کو گالیاں دے رھے ھیں۔ تو DG ISPRصاحب بحیثیت ایک پاکستانی کے میرا سوال ھے کہ آخر ھمارے خون پسینے کی کمائی سے ان لوگوں کی آبیاری کیوں کی جارھی ھے جو سیاسی لوگوں اور جماعتوں کو گالیاں دیتے ھیں؟؟؟ آپ ان کو اون کرتے ھیں یا اس سے لاتعلقی کا اظہار کریں گے؟؟ اگر آپ ان سے لاتعلقی کا اظہار نہیں کرینگے تو انگلیاں آپ کی طرف اٹھیں گی۔ دعوت فکر ھے آپ ملاحظہ کیجئے #مولانا_چھاگئے #کرپٹ_چوکیدار #کالےچینلز_کی_مشتاقیاں #پیڈ_ٹرینڈ_فلاپ #کرائے_کے_باکو
Zia ur Rehman45,031 просмотров • 1 день назад

مسلم لیگیو آپ کے قائد میاں نواز شریف سچ بول رھے ھیں یا جھوٹ؟؟ لیکن تم لوگ تو اس لولی لنگڑی غلامی کی حکومت کے شوق میں اپنے قائد کو بھی جھوٹا بول دوگے تمھارا کیا دین ایمان ھے۔ #NationStandsWith_Maulana #مولانا_کی_للکار #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو #مولانا_قدم_بڑھاؤ
Zia ur Rehman47,912 просмотров • 11 дней назад

اس کے بارے میں کیا خیال ھے حنا صاحبہ😊 #مولانا_کی_للکار #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
Zia ur Rehman36,777 просмотров • 12 дней назад
1:26
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

موبائل سے بنائ گئ مولانا صاحب کی سٹیج آمد کی ویڈیو❤️ #یوم_الفتح_گولڈن_جوبلی #7Sep_GoldenJubilee
Zia ur Rehman10,155 просмотров • 1 год назад
Больше нет контента для загрузки