
Zubair Ali Khan
@ZubairAlikhanUN • 89,407 subscribers
Persecuted Journalist | Shares Opinion @TeenKaDera | Former Correspondent @wenewspk @UrduNewsCom @GNNHdofficial,Jaag&CapitalTV
Shorts
Videos

"اب یہ لوگوں سے یہ کہہ کر ووٹ مانگیں گے کہ ہمارا ابا فوت ہوگیا"۔طارق بشیر چیمہ گھٹیا پن پر اتر آئے، ملک اقبال چنڑ کی وفات کے بعد خالی ہونے والی نشست این اے 168 حاصل کرنے کے لئے الیکشن مہم میں رواداری کا ذرا خیال نہ کیا۔ یہاں سے مبینہ نشئی بیٹے کو ایم این اے بنوانا چاہتے ہیں۔ یہ وہی بیٹا ہے جن کے خلاف سکینڈل منظر عام پر آیا تھا
Zubair Ali Khan74,839 просмотров • 7 дней назад

پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ چلنا ہے یا ایران کے ساتھ یہ کام آپ حکومت پر چھوڑ دیں۔ حکومت کی پالیسی فیئر رہے گی۔ پاکستان میں رہنے والے ہر شخص کا حق ہے کہ وہ اپنے دل کی بات کرے لیکن جب ریڈ لائین کراس ہوتی ہے تو پھر اعتراض ہوتا ہے کہ فوجداری مقدمات کیوں ہو رہے ہیں، اعظم نذیر تارڑ
Zubair Ali Khan353,420 просмотров • 5 месяцев назад

حج پر جانا سعادت ہے۔ ہم کھیل کے اندر انتہا پسندی کو لے کر آرہے ہیں جیسے محمد رضوان جہاز میں کھڑے ہوگئے کہ نماز پڑنی ہے تو لوگ انہیں دیکھنے لگ گئے ایسا ہی انہوں نے نیویارک میں بھی کیا۔ ہمارے کرکٹرز مذہب کو بزنس بنا کر چلانا شروع کر دیا ہے، فواد چوہدری
Zubair Ali Khan152,158 просмотров • 2 месяцев назад

وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا پشاور ہائیکورٹ بار کے لیے 42 کروڑ روپے کی گرانٹ کا اعلان
Zubair Ali Khan345,304 просмотров • 10 месяцев назад

فیصل آباد: تھانہ سمن آباد کے علاقہ میں گھر کی دہلیز پہ خاتون کیساتھ نازیبا حرکت کرنے والے درندے کی سی سی ٹی وی فوٹیج
Zubair Ali Khan230,211 просмотров • 6 месяцев назад

میرا اپنا پٹرول پمپ ہے کسی کمپنی نے ہمیں تیل نہیں دیا انہوں نے بہت منافع کمایا ہے۔ صرف پی ایس او پٹرول دے رہا ہے باقی پرائیویٹ کمپنیوں کے پاس اچھا خاصہ اسٹاک تھا لیکن انہوں نے 55 روپے بڑھانے سے اچھا خاصہ منافع کمایا۔ عوام کے بلینز نچوڑے گئے، ندیم افضل چن
Zubair Ali Khan193,520 просмотров • 5 месяцев назад

سہیل آفریدی نے کے پی بجٹ کا بڑا حصہ ملٹری جنرلز کو دے دیا ہے۔ انہوں نے شہباز شریف کے ساتھ ہاتھ باندھ کر تصویر بھی بنوا لی ہے۔ باہر وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان سے پوچھے بغیر پیسے نہیں دے سکتا لیکن اندر وہ سب باتیں مان چکے ہیں، شہباز گل
Zubair Ali Khan93,869 просмотров • 2 месяцев назад

سعودی عرب نے پاکستان کو کہا ہے یا تو ایران کے حملے کا جواب سے یا پھر ان حملوں کو رکوائے۔ یہ ایسا نازک موقع ہے کہ عمران خان کی کمی شدت سے محسوس ہو رہی ہے۔ کیا ہی اچھا ہو کہ وہ کابل، تہران، ریاض اور واشنگٹن جائیں اور قوم ان کے پیچھے کھڑی ہو تو پاکستان امن کا معجزہ برپا کر سکتا ہے، حبیب اکرم
Zubair Ali Khan173,226 просмотров • 5 месяцев назад