
Zubair Ali Khan
@ZubairAlikhanUN • 89,421 subscribers
Persecuted Journalist | Shares Opinion @TeenKaDera | Former Correspondent @wenewspk @UrduNewsCom @GNNHdofficial,Jaag&CapitalTV
Shorts
Videos

پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ چلنا ہے یا ایران کے ساتھ یہ کام آپ حکومت پر چھوڑ دیں۔ حکومت کی پالیسی فیئر رہے گی۔ پاکستان میں رہنے والے ہر شخص کا حق ہے کہ وہ اپنے دل کی بات کرے لیکن جب ریڈ لائین کراس ہوتی ہے تو پھر اعتراض ہوتا ہے کہ فوجداری مقدمات کیوں ہو رہے ہیں، اعظم نذیر تارڑ
Zubair Ali Khan353,378 görüntüleme • 4 ay önce

سہیل آفریدی نے کے پی بجٹ کا بڑا حصہ ملٹری جنرلز کو دے دیا ہے۔ انہوں نے شہباز شریف کے ساتھ ہاتھ باندھ کر تصویر بھی بنوا لی ہے۔ باہر وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان سے پوچھے بغیر پیسے نہیں دے سکتا لیکن اندر وہ سب باتیں مان چکے ہیں، شہباز گل
Zubair Ali Khan93,828 görüntüleme • 1 ay önce

ہمیں ڈوگر راج سے آزادی لینے آتی ہے، علینہ شگری اب آپ کھوتا راج سے آزادی لے کر دکھائیں، عدیل راجہ
Zubair Ali Khan53,178 görüntüleme • 25 gün önce