
Zubair Ali Khan
@ZubairAlikhanUN • 89,333 subscribers
Persecuted Journalist | Shares Opinion @TeenKaDera | Former Correspondent @wenewspk @UrduNewsCom @GNNHdofficial,Jaag&CapitalTV
Shorts
Videos

پاکستان نے سعودی عرب کے ساتھ چلنا ہے یا ایران کے ساتھ یہ کام آپ حکومت پر چھوڑ دیں۔ حکومت کی پالیسی فیئر رہے گی۔ پاکستان میں رہنے والے ہر شخص کا حق ہے کہ وہ اپنے دل کی بات کرے لیکن جب ریڈ لائین کراس ہوتی ہے تو پھر اعتراض ہوتا ہے کہ فوجداری مقدمات کیوں ہو رہے ہیں، اعظم نذیر تارڑ
Zubair Ali Khan353,550 次观看 • 7 个月前

"اب یہ لوگوں سے یہ کہہ کر ووٹ مانگیں گے کہ ہمارا ابا فوت ہوگیا"۔طارق بشیر چیمہ گھٹیا پن پر اتر آئے، ملک اقبال چنڑ کی وفات کے بعد خالی ہونے والی نشست این اے 168 حاصل کرنے کے لئے الیکشن مہم میں رواداری کا ذرا خیال نہ کیا۔ یہاں سے مبینہ نشئی بیٹے کو ایم این اے بنوانا چاہتے ہیں۔ یہ وہی بیٹا ہے جن کے خلاف سکینڈل منظر عام پر آیا تھا
Zubair Ali Khan76,023 次观看 • 2 个月前

امید ہے ان لوگوں پر پاکستان اور ہندوستان کے حالات میں فرق واضح ہوگیا ہوگا جو تنقید کرتے تھے کہ راٹھی احتجاج میں شرکت کے لیے ہندوستان آگیا، پاکستانی یوٹیوبرز اپنے ملک کب آئیں گے۔ پاکستانی میں صحافی غائب اور قتل ہوجاتے ہیں کوہی پوچھنے والا نہیں راٹھی کو اگلے روز ہی چھوڑنا پڑ گیا۔ پاکستان میں اس وقت بدترین مارشل لاء ہے ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ صحافی اس وقت بیرون ملک پناہ لیے بیٹھے ہیں ۔ اگر اللہ نے آپ کا سوشل میڈیا کا اکاؤنٹ بڑا بنا دیا ہے تو برائے مہربانی اسے استعمال کرنے کی ذمہ داری بھی سیکھیں، بولنے اور لکھنے سے پہلے سننے اور پڑھنے کی عادی ڈالیں 🙏🏿
Zubair Ali Khan17,938 次观看 • 12 天前

سعودی عرب نے پاکستان کو کہا ہے یا تو ایران کے حملے کا جواب سے یا پھر ان حملوں کو رکوائے۔ یہ ایسا نازک موقع ہے کہ عمران خان کی کمی شدت سے محسوس ہو رہی ہے۔ کیا ہی اچھا ہو کہ وہ کابل، تہران، ریاض اور واشنگٹن جائیں اور قوم ان کے پیچھے کھڑی ہو تو پاکستان امن کا معجزہ برپا کر سکتا ہے، حبیب اکرم
Zubair Ali Khan173,285 次观看 • 7 个月前
