Zulfi's banner
Zulfi's profile picture

Zulfi

@zulfimyfriend3,733 subscribers

Following great minds is my passion.Learning is my goal.Human evolution,astronomy and politics are my favourite fields.

Shorts

اس طرح کا واقعہ کل لندن میں ہوا سب نے تعریف کی۔۔پھر پیرس میں ہوا سب نے تعریف کی۔۔ اب اس شدید گرمی میں تحت بھائی مردان میں ایک منچلا ڈرائیور فائر بریگیڈ کی گاڑی لیکر ایا اور بازار میں لوگوں پر مصنوعی بارش کی۔۔ ایک applause تو بنتا ہے۔ کام جو بھی کرے تعریف میں بحل سے کام نہیں لینا۔

75,777 Aufrufe

سکول میں جسمانی سزا کے بنیادی وجوہات میں شامل ہے اساتذہ کی ناقص تربیت۔۔کلاس روم پڑھائی اور امتحان کا رٹے پر ہوتا۔اور بنیادی پیڈاگاجی سے بے خبر ہونا ہے۔ پیڈا گاجی کیا ہے؟ پیڈاگاجی (Pedagogy) سے مراد تعلیم دینے کا فن، طریقہ اور علم ہے۔ سادہ الفاظ میں: Pedagogy = بچوں یا طلبہ کو مؤثر طریقے سے پڑھانے کے اصول اور طریقے اس میں یہ چیزیں شامل ہوتی ہیں: 👈استاد کیسے پڑھائے 👈طلبہ کیسے سیکھتے ہیں 👈کون سی تدریسی حکمتِ عملی استعمال کی جائے 👈کلاس روم کو کیسے منظم کیا جائے 👈سوالات، سرگرمیوں اور تشخیص کا استعمال کیسے ہو

11,939 Aufrufe

ایک لمحے کی بے احتیاطی۔۔ساری عمر کا پچھتاوا ضلع چارسدہ کے علاقے شیرپاو میں بارات کا شور تھا۔ دلہے کا کزن عدنان ون ٹو ون کرتے ہوئے گاڑی گھما رہا تھا۔ دوست تالیاں بجا رہے تھے، "واہ استاد، چھا گیا!" اس مستی میں اچانک گاڑی بے قابو ہوگئی ۔ عدنان نے بریک ماری، مگر رفتار اور شوخی نے مہلت نہ دی۔ چیخ، ٹکر، اور پھر سناٹا۔ بارات والے دلہن کے گھر نہیں، تھانے اور پھر قبرستان گئے۔ غیر ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کا پچھتاوا عمر بھر کا۔ اسٹیئرنگ سنبھالو، زندگی نہیں۔

40,298 Aufrufe

Videos

Keine weiteren Inhalte verfügbar