
Zulfi
@zulfimyfriend • 3,733 subscribers
Following great minds is my passion.Learning is my goal.Human evolution,astronomy and politics are my favourite fields.
Shorts
Videos

کل حیات اباد ،پشاور میں ایکسیڈنٹ ہوا۔ اس کو ایک نظر دیکھ لیں۔۔۔ اپ نے کچھ نوٹ کیا؟ جس گاڑی نےموٹرسائکل سوار کو ٹکر ماری وہ جب جب گاڑی سے اترا تو موٹر سائیکل سوار کی حریت معلوم کرنے کی بجائے اپنے گاڑی کو دیکھنے لگا کہ کیا نقصان ہوا۔ بس اس انسانیت کا زوال تیزی سے جاری ہے۔
Zulfi172,437 görüntüleme • 15 gün önce

اگر اپ نے پہلے دس سکنڈ میں یہ آواز پہچان گئے تو اپ میرے ہم عمر ہیں۔ کیا اپ نے پہچانا؟
Zulfi97,421 görüntüleme • 1 ay önce

میرے خیال میں شاہ رخ خان ، سنیل شیٹھی اور اجے دیوگن کو بڑھاپے نے کم متاثر کیا ہے۔ اپ کا کیا خیال ہے؟
Zulfi121,430 görüntüleme • 3 ay önce

India 🇮🇳 vs Pakistan 🇵🇰 Pakistan always wins in hospitality The difference is clear .....
ALI41,545 görüntüleme • 5 ay önce

میں امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں مقیم ہوں۔ کل چار جولائی 2026 کو امریکہ کی آزادی کی دو سو پچاسویں سالگرہ تھی۔ ہمارے علاقے میں رات کو بچوں نے خوب ہنگامہ کیا اور دیر تک آتش بازی چلائی۔ رات کو سڑک پر جگہ جگہ آتش بازی کی باقیات بکھری ہوئی تھیں۔ آج علی الصبح میں چہل قدمی کے لیے نکلا تو یہ خاتون سڑک سے آتش بازی کی باقیات اٹھا کر سڑک کو صاف کر رہی تھی۔ میں نے ان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ آتش بازی ان کے بچوں نے چلائی تھی اس لیے یہ ان کی ذمہ داری ہے کہ وہ سڑک کو صاف کریں۔ شہری ذمہ داری کا یہ احساس مغربی ممالک کی پہچان ہے۔ اکثر مغربی ممالک صاف ستھرے نظر آتے ہیں۔ اس کی وجہ صرف یہ نہیں ہے کے مقامی حکام علاقے کی صفائی کا خیال رکھتے ہیں بلکہ یہ بھی ہے کہ انفرادی طور پر شہری بھی اپنی ذمہ داریاں پوری کرتے ہیں "قدیر قریشی"
Zulfi12,054 görüntüleme • 1 ay önce
Daha fazla içerik yok.