
Zunaira mahum
@Zunairamahum • 18,310 subscribers
Hi I'm Zunaira Mahum a Host, Model, an Actor. Welcome to my Official Twitter handle💕
Shorts
Videos
0:33
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سستا ڈرامہ اڑ گیا، بی ایل اے پھر ذلیل! 🔥 کلات میں سڑک کنارے بارودی سرنگ بچھا کر 'بڑے سرپرائز' کا خواب دیکھنے والے بی ایل اے کے بزدلوں کا پاک فوج نے وہ حشر کیا کہ ان کی سرنگ کے ساتھ ان کی رہی سہی غیرت بھی اڑ گئی۔ ویڈیوز بنا کر جھوٹی فتوحات کے ڈرامے رچانے والے بزدلو، تمہاری ہر چال اب تم پر ہی الٹے گی.
Zunaira mahum40,233 次观看 • 29 天前
0:54
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

اے آر وائی کے خلاف پیمرا ایکشن کیوں نہیں لے رہا ہے؟ کیا اے آر وائی کو پاکستان میں فحاشی و عریانی پھیلانے کا لائسنس ملا ہوا ہے؟ تمام پاکستانیوں سے التجا ہے کہ اے آر وائی نیوز نے آج اپنے چینل پر جو نامناسب اور فحش ویڈیو نشر کی اس کی بھرپور مذمت کریں، اس بے باکی کے خلاف آواز اٹھائیں اور اے آر وائی کا مکمل بائیکاٹ کریں پیمرا Report PEMRA ARY NEWS
Zunaira mahum44,793 次观看 • 1 个月前
0:59
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
1:21
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
0:58
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

فراڈ الرٹ 😡ایک فراڈیے کی کال ائی جسے میں یہاں لگا رہی ہوں مکمل کال اس لیے نہیں لگا سکتی کہ اس ذلیل نے انتہائی گندی گالیاں نکالی پہلے کہنے لگا کہ اپ کی ڈگری آگئی ہے اور لیٹر آپ کے ایڈریس پہ بھیجنا ہے اپنا ایڈریس لکھوائیں میں نے غلط ایڈریس لکھوایا اس کے بعد کہنے لگا کہ اپ کو ایک ویریفکیشن کوڈ آیا ہے اسے کلک کریں اور میرے فون پہ ویریفکیشن کوڈ ا چکا تھا شکر ہے خدا کا کہ میں نے اسے کلک نہیں کر دیا اور جب میں نے کہا کہ تم فراڈ کال کر رہے ہو تو اس نے گندی گالیاں نکالنا شروع کر دیں
Zunaira mahum72,482 次观看 • 10 个月前

اپ سب کو بنانا چاہتی ہوں کہ پچھلے 12 گھنٹے میں پی ٹی ائی کے مختلف اکاؤنٹس خاص کر فلک جاوید کے اکاؤنٹ سے میرے اکاؤنٹ کو بار بار رپورٹ کیا جا رہا ہے جسکی وجہ سے میں پوسٹنگ نہیں کر پا رہی برائے مہربانی اس سے بچنے کے لیے اگاہ کیجئے اور اہم اعلان یہ کہ میں جھوٹ کے خلاف ہمیشہ ڈٹ کر کھڑی رہوں گی
Zunaira mahum49,391 次观看 • 1 年前