Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

🔴فیض حمید کو انکی بیوی نے گولی کیوں ماری ؟؟؟؟؟

199,553 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля Barrister Usman Cheema
Barrister Usman Cheema1 год назад

شکریہ زنیرہ۔ اب تو یہ کہانی زبان زد عام ہے۔ اور رہا مسلہ حامد میر کا۔ تو آج کل اس کا کردار دیکھتے ہوئے جو کوئ بھی اس کے مخالف کھڑا ہے یقینا وہ تاریخ کی درست سمت پہ ہے۔

Фото профиля Niaz Muhammad Khan
Niaz Muhammad Khan1 год назад

میڈم منافقت کہاں سے آگئی؟ وہاں پر فیض حامد ظالم تھا حامد میں نے بتا دیا یہاں پر فیض عامر مظلوم ہے تو حامد میر نے بتا دیا ۔ منافق تو آپ لوگ ہیں جب فیض حمید عروج پر تھا تو اپ لوگ ان کے تلوے چاٹ رہے تھے جب اج فیض امیر کے پاس پاور نہیں ہے تو اس کو لعن تان کر رہے ہو

Фото профиля ASad abbasi
ASad abbasi1 год назад

حامد میرصحافت میں صحافی کے لبادے میں ایک بہروپیا ہے گرگٹ کی طرف رنگ بدلتا مفادات کے کر اور بلیک میلنگ کا دھندہ کرتا ہے اور بہت سارے صحافت کے لبادے میں صحافت کی آڑ میں لوگ اسکے راستے پر چل نکلے ہیں اسی لیے آج حقائق سچ نہیں بلکہ جھوٹ اور گمراہی پاکستانی عوام پر حاوی ہوگئ اور یقین میں بدل گیا جھوٹ پروپیگنڈا گمراہی

Фото профиля imran khan
imran khan1 год назад

عروسہ عالم تو خود خواتین کی لسٹ سے عرصہ دراز پہلے باہر نکل چکی ہیں اس بڈھی ڈھولی وڈیرن کیساتھ منہ کالے کرنے پر فیض حمید کو دو گولیاں مارنی چاہیے تھی۔!! جرنیل کا نام ہی ڈبو دیا سستے عیاش نے

Фото профиля nomi Khan گُمنام
nomi Khan گُمنام1 год назад

Is par bi video bano patwaran

Фото профиля Dr
Dr1 год назад

جب اسد طور @AsadAToor کی ٹانگیں اور بازو توڑے گئے تھے تب میر منافق نے بولا تھا 😂

Фото профиля Ali Raza
Ali Raza1 год назад

یہ فیض حمید کی اسٹوری اک طرف، مجھے اس میں کوئی انڑسٹ نہیں مگر یاد رکھئے یہ بدبخت عورت وہی ہے جس نے کم عمر بچی دعا زہرہ کے کیس کوملزمان کے ساتھ مل کر خوب بگاڑنے کی کوشش کی۔ اس کے والدین اور بیٹیوں کا درد رکھنے والے ہر مہذب انسان کے دل کو دکھایا۔ اس کا کردار اغوا کروں سی کم نہ تھا

Фото профиля Tehrim Saeed
Tehrim Saeed1 год назад

آخر حامد میر کا مسئلہ کیا ہے ؟؟

Фото профиля Uzma
Uzma1 год назад

You’re just cheap, your family background shows

Фото профиля Salman Nathani
Salman Nathani1 год назад

Yeh pakistan ki siyasat me kaabil e aitraz videos k ilaawa bhi kuch hai ? Jaali journalist aur besharam aurat !

Похожие видео