#حقیقی_آزادی_جلسہ

کہا کہ خان اسمبلیاں توڑے تو الیکشن کروا دیں گے، جب توڑ دی تو کہا وقت سے پہلے کیوں توڑیں۔۔ پھر کہا عدالتوں میں پیش نہیں ہوتا جب ہونے لگا تو راستے روکے گئے، پھر کہا کہ زمان پارک چھپ کر بیٹھا ہے۔ جب نکلنے لگا تو دفعہ 144 لگا دی۔ آخر چاہتے کیا ہو؟ #حقیقی_آزادی_جلسہ
Lt Gen (R) Amjad Shoaib381,630 views • 3 years ago

لاہوریوں نے امپورٹڈ حکومت کی پیش کردہ رکاوٹوں، ریاستی جبر، فسطائیت کے حربوں، اوچھے ہتھکنڈوں کو ہرا دیا۔ پورا پنجاب، بالخصوص لاہور اب نون لیگ کا قبرستان بن چکا ہے! کٹھ پتلیوں کو نشان عبرت بنا کر دم لیں گے۔ #چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو #حقیقی_آزادی_جلسہ #جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے
Zartaj Gul Wazir173,019 views • 3 years ago

یا اللہ اس عظیم بندے کی ہمیشہ حفاظت کرنا۔ یہ ہماری قوم کی جان ہے! اس کے ساتھ ہیں جڑے کروڑوں ماووں کے خواب اور امیدیں، نوجوانوں کے مستقبل۔ #چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو #حقیقی_آزادی_جلسہ #جلسہ_نہیں_ریفرینڈم_ہے The massive Minar-e-Pakistan zones are absolutely jampacked!
Zartaj Gul Wazir136,599 views • 3 years ago




