#خاموش_صدائیں

خاموش صدا نمبر 15: علی افتخار ایک معصوم 25 سالہ نوجوان۔ جس نانی اماں نے ماں اور باپ بن کر پالا تھا وہ بھی دورانِ قید اللّٰہ کو پیاری ہو گئیں۔ علی نہ جنازے میں شریک ہو پایا نہ ان کا آخری دیدار کر پایا۔ علی کا جرم اتنا بڑا کہ فوجی عدالت نے 10 سال کی سزا سنا دی۔ #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen
Faiza Murad77,889 Aufrufe • vor 1 Jahr
