Faiza Murad's banner
Faiza Murad's profile picture

Faiza Murad

@fayezasays23,546 subscribers

A full time Political worker and a part time Lawyer who brutally speaks her mind with a serious addiction to coffee | PTI | @LondonU | @TheMcrCollege |

Shorts

سوفٹ وئیر اپڈیٹڈ! امید ہے کہ اب اگلے مرحلے پر لائسنس منسوخی عمل میں لائی جائے گی۔

192,713 görüntüleme

یادِ ماضی عذاب ہے یا رب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا!

86,639 görüntüleme

نہ صرف کامن ویلتھ بلکہ یورپی یونین نے بھی پاکستان کے 2024 الیکشن کی رپورٹ چھپائی ہے۔ جب چند پاکستانی نژاد یورپی شہریوں نے اس رپورٹ کے اجراء کی درخواست دی تو کہا گیا کہ ایسا کرنے سے پاکستان سے تعلقات خراب ہو سکتے ہیں اور پاکستان میں کُہرام مچ جائے گا۔ Waqas کا علی مصطفی | Ali Mustafa کے پروگرام میں انکشاف۔ سیدھی سی بات ہے۔ عوام کا حقِ رائے دبایا گیا، جس پارٹی کو عوام نے ووٹ دیا اُسے پارلیمنٹ سے باہر رکھنے کی ہر ممکن کوشش ہوئی اور عالمی اداروں نے بھی سچ کو چھپانے میں اپنا کردار ادا کیا۔ اب آپ ہی بتائیں، یہ مداخلت تھی یا سازش؟؟ #SeatsBelongToPTI

53,268 görüntüleme

اگر یہی سلوک دو شاہی خاندانوں کے کسی فرد کے ساتھ ہوتا تو ملک میں طوفان برپا ہو جاتا۔ اُنہیں تو پیشیوں پر بھی پروٹوکول کے ساتھ لایا جاتا تھا اور یہاں عمران خان صاحب کی بہنوں کو دھکے، دھمکیاں اور ہراسانی۔ یہ سب یاد رکھا جائے گا۔ بس اپنی باری پر شور مت مچائیے گا!

28,082 görüntüleme

زندگی جینے کے دو ہی طریقے ہوتے ہیں۔ ایک، جو ہو رہا ہے ہونے دو، برداشت کرتے جاؤ۔ یا پھر ذمہ داری اٹھاؤ، اُسے بدلنے کی۔

19,087 görüntüleme

Videos