#خاموش_صدائیں

خاموش صدا نمبر 9: رئیس خان خیبر پختونخوا کے پسماندہ علاقے ضلع شانگلہ، تحصیل چکیسر کا ایک ہونہار نوجوان جو پنجاب یونیورسٹی سے بی ایس زوالوجی کر رہا تھا۔ 20 ماہ فوجی تحویل میں گزارنے کے بعد فوجی عدالت نے 6 سال قید کی سزا سنا دی۔ #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen
Faiza Murad122,914 görüntüleme • 1 yıl önce

خاموش صدا نمبر 15: علی افتخار ایک معصوم 25 سالہ نوجوان۔ جس نانی اماں نے ماں اور باپ بن کر پالا تھا وہ بھی دورانِ قید اللّٰہ کو پیاری ہو گئیں۔ علی نہ جنازے میں شریک ہو پایا نہ ان کا آخری دیدار کر پایا۔ علی کا جرم اتنا بڑا کہ فوجی عدالت نے 10 سال کی سزا سنا دی۔ #خاموش_صدائیں #khamosh_sadayen
Faiza Murad77,889 görüntüleme • 1 yıl önce