#دار

ia_rajpoot's profile picture

#دھماکہ #دار #خبر پاکستان کے دل اسلام آباد میں Islamabad Police کے CIA میں تعینات کرپٹ پولیس افسر SI نواز گوندل کے زیر انتظام چلایا جانے والا “عقوبت خانہ” منظر عام پر آگیا ایکدن قبل قتل کیس میں بے گناہ و معصوم 17 سالہ نوجوان مدثر خان کو ایس آئی نواز گوندل نے اغواء کر کے عقوبت خانہ میں محبوس کر دیا اور اس کے والدین سے رہائی لیے بھاری بھرکم رشوت طلب کر لی بچے کے والد نے مغوی کی ریکوری لیے DIG Operations Islamabad سے مدد طلب کی اور درخواست دے ڈالی شہری مطابق نواز گوندل نے ابتک انکے چار بندے بشمول دو عورتوں کو بے گناہ طور پر اٹھایا اور محبوس کر دیا اور بعد ازاں 19 لاکھ روپے سے زائد کی رقم وصول کر کے انہیں رہا کیا دوسری جانب خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے بعد اسلام آباد میں تھرتھلی مچ گئی آئی جی اسلام آباد و ڈی آئی جی آپریشنز کے حکم پر ایس پی سی آئی اے حرکت میں آگئے ایس آئی نواز گوندل کے زیر سایہ چلنے والے “عقوبت خانے” پر چھاپہ مغوی مدثر سمیت بے گناہ طور پر معبود کیے گئے متعدد شہریوں کو رہا کر دیا گیا ؛ عقوبت خانہ بند ایس آئی نواز گوندل و گینگ خلاف سخت ایکشن کی توقع دوسری جانب ایس آئی نواز گوندل نے مجھے نیوز بریک کرنے کی پاداش میں سزا دینے کی دھمکی لگا دی “میں کرتا ہوں دو صحافیوں عبدالرزاق اور اسرار راجپوت کا علاج کہ کیوں انہوں نے خبریں بریک کیں” ایس پی سی آئی اے و دیگر افسران کا مدثر خان کے والد سے رابطہ؛ آج بروز منگل ایس آئی نواز گوندل جانب سے وصول کی گئی رشوت “انیس لاکھ” واپس کرنے کا اعلان کردیا

Israr Ahmed Rajpoot

31,501 просмотров • 9 месяцев назад

Больше нет контента для загрузки