#داغستان

🛑 #داغستان کے #Makhachkala ایئرپورٹ پر حالات بدستور کشیدہ 🔴 مظاہرین نے تل ابیب سے آنے والے روسی طیارے کا گھیراؤ کر رکھا ہے 🔴 طیارے میں موجود اسرائیلی مسافر لوگوں کا ہجوم دیکھ کر واپس طیارے میں پناہ لینے پر مجبور ہوگئے 🔴 مظاہرین نے ایئرپورٹ کے پوری عمارت پر قبضہ کر رکھا ہے 🔴 پولیس کی بھاری نفری ایئرپورٹ پر طلب کر لی گئی ہے 🔴 ایئرپورٹ پر جہازوں کی تمام آمدورفت معطل ہے #Dagestan #GazaWar #FreePalestine #IsraelTerrorrist #Gaza_Genocide
ترکیہ اردو222,593 次观看 • 2 年前
没有更多内容可加载


