#چیچنیا

وما رمیت اذ رمیت ولکن اللہ رمیٰ 🟥 روسی صدر ولادیمیر #پیوٹن کو جامع مسجد گروزنی کے دورے کے دوران #قرآن پاک کی یہ آیت اور ترجمہ پڑھ کر سنایا گیا ، پیوٹن نے قرآن چوما اور اس کے ساتھ فوٹو شوٹ کروایا روسی صدر پیوٹن 13 سال بعد #چیچنیا کے اچانک دورے پر گروزنی پہنچے تھے۔ #Russia #Chechnya #Putin #RamzanKadyrov
ترکیہ اردو42,439 次观看 • 2 年前
没有更多内容可加载
