#خان_پریشر_لے_گا_نہیں_دے_گا

عورت کی عزت پہ تقریریں نہ کرو عوام کو اپنے پچھلے 3 سال کے ظلم، جبر اور فسطائیت کا جواب دو !!! کیا ہمارا اسلام اجازت دیتا ہے کہ اس 👇🏻 طرح کا بدترین ظلم اور تشدد ہماری ماوں بہنوں اوت بیٹیوں کے ساتھ کیا جائے ؟؟ Who are you .. جواب دو #WhoAreYou #خان_پریشر_لے_گا_نہیں_دے_گا
Haider Ali90,232 Aufrufe • vor 1 Jahr

ارشد شریف شہید کی والدہ بھی ایک خاتون ہیں !!! کیا ارشد شریف شہید کی ماں عورت نہیں ؟؟ کیا وہ شہید بیٹوں کی ماں نہیں ؟؟ Who are you اسلام اور عورت کی عزت پہ لیکچر نہ دو، عوام کو اپنے پچھلے 3 سال کے ظلم، جبر اور فسطائیت کا جواب دو !!! #WhoAreYou #خان_پریشر_لے_گا_نہیں_دے_گا
Haider Ali19,492 Aufrufe • vor 1 Jahr

یہ سب بھی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں ہیں!!! #WhoAreYou #خان_پریشر_لے_گا_نہیں_دے_گا
Sidra’s13,484 Aufrufe • vor 1 Jahr
Keine weiteren Inhalte verfügbar


