#خان_کی_رہائی_میری_عید

اپنی خوشیاں، اپنی عیدیں قربان کرکے وہ پاکستان کی خاطر آج اڈیالہ میں تنہا عید گزار رہا ہے! #خان_کی_رہائی_میری_عید
PTI151,642 görüntüleme • 2 yıl önce

یہ بندہ چاہتا تو دنیا کی ہر قیمتی چیز اس کے قدموں میں ہوتی مگر اس نے اللہ کی رضا کے لیے سب کچھ قربان کیا اور ایک بہت ہی مشکل راستہ چنا۔ وہ جیت چکا ہے اور سب جانتے ہیں کہ فسطائیت کے باوجود دو تہائی اکثریت سے جیتا ہے۔ #عید_مبارک_میرے_کپتان #خان_کی_رہائی_میری_عید
Jibran Ilyas61,165 görüntüleme • 2 yıl önce

کچھ لوگ یہ مانتے ہیں کہ انہوں نے عمران خان کو گرایا۔ سچی بات تو یہ ہے کہ وہ خود اتنی شدت سے گرے ہیں کہ اب انہیں اٹھانے والے بھی قوم کی نظروں میں گرتے جا رہے ہیں۔ کپتان نے اپنی عوام کا سر فخر سے بلند کیا ہے اپنے موئقف پر چٹان کی طرح کھڑے رہ کر! #خان_کی_رہائی_میری_عید
Jibran Ilyas49,626 görüntüleme • 2 yıl önce
Daha fazla içerik yok.