#سائفر_ایک_حقیقت

یہ دونوں جنرل جھوٹے ثابت ہوئے! کورٹ مارشل ہونا چاہیے دونوں کا- #سائفر_ایک_حقیقت
PTI229,358 views • 1 month ago

عمران خان کو سی آئی اے کے ڈائریکٹر سے ملاقات نہ کرنے کا مشورہ جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے دیا تھا. مقصد یقیناً عمران خان سے امریکیوں کو متنفر کرنا ہوگا. جب چوکیدار ہی چور ہو تو بندہ کیا کرے. ہم سب بھی چوروں کو چوکیدار سمجھ کے بھروسہ کرتے رہے اور خان صاحب بھی. #سائفر_ایک_حقیقت
Jehanzeb Paracha95,005 views • 1 month ago

#سائفر_ایک_حقیقت ثابت ہونے کے بعد جنرل باجوہ، پوری پی ڈی ایم اور اس وقت کے جج بندیال پر آرٹیکل ۶ کی کاروائی ہونی چاہیے۔ وقت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ: ۱) عمران خان سچا، اور جنرل باجوہ اور بابر افتخار جھوٹے تھے ۲) قاسم سوری کی رولنگ ٹھیک تھی، اور بندیال کا فیصلہ غلط یا کامپرومائسڈ تھا ۳) پاکستان کی عوام اور پاکستان کا سوشل میڈیا سچا تھا اور سارا مینسٹریم میڈیا اور عسکری ٹاؤٹس جھوٹے تھے۔
Jibran Ilyas59,434 views • 1 month ago

سائفر سے رجیمچینج تک: قومی خودمختاری کے سودے کی شرمناک داستان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #سائفر_ایک_حقیقت
PTI46,902 views • 1 month ago

ٹاپ سیکرٹ میٹنگ لیکس: ڈاکٹر Shireen Mazari نے نیشنل سکیورٹی کونسل کی میٹنگ میں باجوہ اور ندیم انجم کے منہ پہ بار بار بولا: “امریکہ کیسے اس نتیجے پہ پہنچا کہ عمران خان کا رُوس جانے کا فیصلہ ان کا اپنا تھا؟ کسی نے یہ جھوٹی بات جان بوجھ کر امریکہ کو بتائی” ۱/۲ #سائفر_ایک_حقیقت
Jehanzeb Paracha47,849 views • 1 month ago

سائفر لیک کرنے والے صحافی رائن گرِم کے مطابق: عمران خان پاکستانی مفادات کا پہلے سوچتے ہیں، جبکہ عاصم منیر اپنے ناجائز اقتدار میں دوام کی خاطر ٹرمپ جو بھی مانگتا ہے،اور جو نہیں بھی مانگتا وہ اسے دیتا ہے. اسی لئے عاصم منیر ٹرمپ کا پسندیدہ فیلڈ مارشل ہے۔ #سائفر_ایک_حقیقت
Jehanzeb Paracha40,661 views • 1 month ago

سیکرٹ میٹنگ لیکس - 2: امریکیوں کیPTI کے لوگوں سے خفیہ ملاقاتوں کامعاملہ نیشنل سکیورٹی میٹنگ اٹھا تو DG ISI نے جان بوجھ کر جھوٹ بولا کہ ایمبسی والے ہرکسی سے ملتے ہیں. حالانکہ وہ ملاقاتیںPTI کے لوگوں سے تحریک عدم اعتماد ووٹ کے لئے ہورہی تھیں! ۱/۲ Mirza Shahzad Akbar #سائفر_ایک_حقیقت
Jehanzeb Paracha39,411 views • 1 month ago
