#ملک_گیرعوامی_ہڑتال

عوام بجلی کو رو رہے تھے، حکومت نے پیٹرول بم گرا دیا۔ عوام کو بغاوت اور انارکی کی طرف لے جا رہی ہے۔ نگران وزیراعظم زخموں پر مرہم رکھنے کے بجائے نمک چھڑک رہے ہیں۔ وزیراعظم لوگوں کی چیخ و پکار سنیں۔ آج کراچی سے چترال تک شٹرڈاؤن ہڑتال ہوگی۔ سراج الحق #ملک_گیرعوامی_ہڑتال
Jamaat e Islami Pakistan10,527 次观看 • 3 年前
没有更多内容可加载



