
Siraj ul Haq
@SirajOfficial • 1,301,925 subscribers
Former Ameer Jamaat e Islami Pakistan
Shorts
Videos

#غزہ_مارچ_توہوگا حکومت نے امریکی نائب وزیرخارجہ کے فون اور حکم پر غزہ مارچ کی اجازت نہ دینے کا اعلان کیا۔ فون پر احکامات دینے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ دنیا بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں تو حکومت یہاں کیوں روکنا چاہتی ہے۔ میں خود اسلام آباد پہنچ رہا ہوں، اور تمام لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ کل اپنے مظلوم بھائیوں کی حمایت کریں، غزہ مارچ میں شریک ہوں۔
Siraj ul Haq674,512 Aufrufe • vor 2 Jahren

جنگ کا آغاز بھارت نے کیا ہے اب اختتام ہم کریں پاکستان ذندہ باد
Siraj ul Haq151,869 Aufrufe • vor 1 Jahr

اب خاموش رہنا موت ہے پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافے کی شدید مذمت کرتے ہیں، آئی ایم ایف کے کہنے پر یہ اقدام کرکے حکومت نے عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے۔ جماعت اسلامی بجلی، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے کے خلاف احتجاجی تحریک چلا رہی ہے، چاروں گورنر ہاؤسز کے باہر دھرنے کا اعلان کیا ہے۔ عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ اب خاموش رہنا موت ہے۔ موت کا انتظار مت کریں، گھروں سے نکلیں اور جماعت اسلامی کے ساتھ اس احتجاجی پروگرام کا حصہ بنیں۔ #PetrolDieselPrice
Siraj ul Haq225,109 Aufrufe • vor 2 Jahren

فلسطینی عوام جو ایک طویل عرصے سے ارض فلسطین کی آزادی اور مسجد اقصی کی حفاظت کے لیے جو جدوجہد کر رہے ہیں، اس پر پوری امت مسلمہ ان کو سلام پیش کر رہی ہے۔ مسلم ممالک اس مشکل گھڑی میں فلسطینیوں کو تنہا چھوڑنے کے بجائے ان کا بھرپور ساتھ دیں۔ #طوفان_الأقصى #طوفان_القدس #حماس #فلسطين
Siraj ul Haq168,844 Aufrufe • vor 2 Jahren

صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف سے کہتا ہوں بیت المقدس کی آزادی کے لیے اہل فلسطین کا ساتھ دیں
Siraj ul Haq98,212 Aufrufe • vor 2 Jahren

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو رو رہے تھے کہ حکومت نے پیٹرول بم گرا دیا ہے۔ پیٹرول مہنگا ہو تو کرایوں میں اضافہ ہوگا، آٹا گھی چینی چاول سمیت ہر چیز مہنگی ہوگی، زندگی گزارنا مشکل ہو جائے گا۔ اس ظلم پر خاموشی یا اس کو برداشت کرنا اپنے اور اپنے بچوں کے ساتھ ظلم ہے۔ میں ہر کسی سے اپیل کرتا ہوں کہ اپنے باعزت زندگی چاہیے تو اپنے حق کےلیے گھر سے باہر نکلیں اور عوامی جدوجہد کا حصہ بنیں۔ #اب_خاموش_رہناموت_ہے
Siraj ul Haq66,255 Aufrufe • vor 2 Jahren

پیپلزپارٹی اور سندھ حکومت نے مل کر کراچی کے عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا، شب خون مارا۔ آج کراچی کے عوام اپنا حق مانگ رہے ہیں۔ الیکشن پیپلزپارٹی نے جیتا نہیں بلکہ اغوا برائے تاوان کی طرح کارروائی کی گئی ہے۔ الیکشن کمیشن نے اپنا وقار ختم کیا، جمہوریت کو کراچی کے گلی کوچوں میں دفنانے کی کوشش کی۔ 23 جون کو اسلام آباد الیکشن کمیشن آفس کے باہر احتجاج کریں گے۔ مینڈیٹ ہڑپ نہیں کرنے دیں گے۔ عدالتوں اور گلی کوچوں میں پیچھا کریں گے
Siraj ul Haq62,897 Aufrufe • vor 3 Jahren

امید ابھی کچھ باقی ہے ایک بستی بسنے والی ہے جس بستی میں کوئی ظلم نہ ہو اور جینا کوئی جرم نہ ہو
Siraj ul Haq52,173 Aufrufe • vor 3 Jahren