#مولانا_آرہا_ہے

مولانا فضل الرحمان صاحب کی پیلے رنگ کی آرمی سرینا چیک پوسٹ کا گیٹ توڑ کر سپریم کورٹ کی طرف روانہ ہو گئی،حکومت بھی اپنی سب اپنا لیکن گیٹ توڑ کر جانے کا مقصد سمجھ نہیں آیا،حکومت کا دہرا معیار دیکھیں پی ٹی آئی کے لئیے دفعہ 144 اور مولانا صاحب نے اسکے 144 ٹکرے کر دئیے #مولانا_آرہا_ہے
Idrees Abbasi98,155 views • 3 years ago

قوم کی آخری امید #مولانا_آرہا_ہے ✌️😘🥀 👇 #GetReadyForIslamabad
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰43,344 views • 3 years ago

#GetReadyForIslamabad #مولانا_آرہا_ہے پاکستانیوں اس ویڈیو میں امریکی سازش کو غور سے سُن لو۔ کہہ رہے ہیں "سی پیک سے چین کو پاکستان کے راستے مشرق وسطی سے تیل ملے گا اس سے چین اور پاکستان مضبوط ہوں گے۔ لیکن پاکستان ایک ایٹمی طاقت ہے اس لیے اس کے خلاف فوجی کاروائی کرنے کی بجائے اس میں خانہ جنگی کروا کر اس کو تین چار حصوں میں تقسیم کروانا ہے"۔ اس منصوبے پر عمل درآمد کس کے ذریعہ سے ہورہا ہے اُس سیاسی جماعت کے آلہ کار نہ بنو۔ خدارا اپنے دشمن کو پہچانو اور اپنے ملک کو بچالو ورنہ خدانخواستہ تمھارا حال بھی عراق، شام، افغانستان اور فلسطین جیسا ہوگا۔
سید عدنان بادشاہ 🇵🇰26,858 views • 3 years ago
