#مولانا_کی_للکار

مسلم لیگیو آپ کے قائد میاں نواز شریف سچ بول رھے ھیں یا جھوٹ؟؟ لیکن تم لوگ تو اس لولی لنگڑی غلامی کی حکومت کے شوق میں اپنے قائد کو بھی جھوٹا بول دوگے تمھارا کیا دین ایمان ھے۔ #NationStandsWith_Maulana #مولانا_کی_للکار #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو #مولانا_قدم_بڑھاؤ
Zia ur Rehman48,171 görüntüleme • 1 ay önce

چھبتا ہوا سوال ۔ جلالی انداز 🔥 میں جواب نہیں نہیں کسی کا باپ بھی مجھے طلب نہیں کرسکتا، بھاڑ میں جائے ان کی دھونس دھمکیاں اور نوٹسز میں ان کی ریفرنسز کی دھجیاں بکھیر دوں گا میں وہ آدمی نہیں کہ ان کے سامنے جھکوں گا #لشکر_نہیں_خود_لڑو #مولانا_کی_للکار #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
Furqan Ullah MwT39,023 görüntüleme • 29 gün önce

اس کے بارے میں کیا خیال ھے حنا صاحبہ😊 #مولانا_کی_للکار #پروپیگنڈہ_چھوڑو_امن_دو
Zia ur Rehman36,918 görüntüleme • 1 ay önce







