#کچے_کے_ڈاکووں_کا_خاتمہ_کرو
0:42
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

کچےکےڈاکوتاوان کی رقم ملنےکی خوشی منانےپولیس اسٹیشن سانگی کےباہرپہنچ گئےخوشی میں فائرنگ کی اورایک بارپھرقانون کی رٹ کوسرعام چیلنج کیاگیااورپولیس چلی انکےخلاف آپریشن کرنےجوپولیس کےبس کی بات نہیں انکوختم کرنےکےلئےایک بڑامشترکہ آپریشن کرنےکی ضرورت ہے #کچے_کے_ڈاکووں_کا_خاتمہ_کرو
Ali Imran Abbasi34,064 просмотров • 2 лет назад

”کچےکےان درندوں کےمکمل خاتمہ تک اپنی آوازاٹھائی“🙏🏻 کچےکےیہ ڈاکوسرعام پولیس پرفائرنگ کی ویڈیوزبناکرسوشل میڈیاپرپوسٹ کردیتےہیں کیایہPunjab Police OfficialاورSindh Policeکے لئےکھلاچیلنج نہیں ہےانکاخاتمہ کیوں نہیں کیاجارہاکیایہ ریاست سےبھی زیادہ طاقتورہیں؟ #کچے_کے_ڈاکووں_کا_خاتمہ_کرو
Ali Imran Abbasi24,561 просмотров • 2 лет назад
0:54
Sensitive content
This media may contain sensitive content.
Больше нет контента для загрузки

