#ajmaljami

چین چاہتا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے مابین تنازع ختم اور امن قائم ہو. اطلاع ہے کہ افغانستان سے کہا گیا ہے کہ نئی دہلی کی بجائے سی پیک کے توسیع شدہ منصوبہ کا حصہ بن کر ترقی کی راہ پر چلے. صحافی اجمل جامی کا پاک افغان مذاکرات پر تبصرہ #ajmaljami #pakistanontherise #Afghanistan
Live with Jami26,205 次观看 • 5 个月前
没有更多内容可加载
