#basantfestival

بسنت لاہور پاکستانی معیشت کو شمالی علاقہ جات کے برفباری سیزن سے تقریباً 50 گنا زیادہ ریونیو دینے جا رہی ہے یہ واضح ثبوت ہے کہ ایونٹ بیسڈ ٹورازم پاکستان کے لیے گیم چینجر بن سکتا ہے۔ سیاحت کے فروغ پر Maryam Nawaz Sharif وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ کا شکریہ۔ #BasantFestival
Pakistan Tourism29,837 次观看 • 4 个月前




