
Wajih Sani
@wajih_sani • 565,005 subscribers
Journalist. Broadcaster. Anchor @geonews_urdu for over 20 yrs. Views are my own and do not reflect the organization’s policy. RTs: not endorsements.
Shorts
Videos

میر رضا علی ۔۔ آن لائن ٹیکسی سے ایک ویران جگہ اتر کر چلنا شروع ہوگیا۔۔ فجر کا وقت تھا اذانیں گونج رہی تھیں۔ وہ سی سی ٹی وی میں سیدھا چلتا دکھائی دے رہا تھا ۔ پھر اپنا فون جس میں سارے سوشل میڈیا پروفائلز ڈیکیٹ ہوچکی تھی۔ جس پر بجنے والی منگیتر کی کالز وہ اٹھا نہیں رہا تھا۔۔ ڈیٹا ڈیلیٹ ہوچکا تھا اس نے وہیں سڑک پر پھینک دیا ۔۔ اور آگے بائیں جانب والے راستے پر مڑ گیا جہاں آگے وہ نرسری واقع تھی جہاں اگلے دن اس کی لاش ملنی تھی۔۔ پھر نرسری کے پچھلے حصے میں اونچے پودوں کے پیچھے اس کی لاش قریباً اڑتیس گھنٹوں بعد مل گئی۔ اوپر ٹیلے پر واقع مسجد کے کیمرے کی سی سی ٹی وی کیمرے نے جو مناظر قید کئے وہ بھی منسلک ہیں
Wajih Sani80,536 görüntüleme • 1 ay önce

راوی توسکڑ گیاہے۔پانی آہی نہیں رہا۔جلد ہی سکڑ کر سیوریج کانالہ بن جائے گا۔ میڈیا بھی ہماری مدد کرے۔ لاہور ہائی کورٹ کو سمجھ نہیں آیا۔۔۔ (وزیراعظم عمران خان ۲۸- جنوری ۲۰۲۲) جھوٹ کے پیر نہیں ہوتے۔ بندکروجھوٹ بولنا۔کسی رئیل اسٹیٹ ایڈ کاسامنظرتھا۔PMتھایا رئیل اسٹیٹ مافیا کا فرنٹ مین؟
Wajih Sani492,103 görüntüleme • 1 yıl önce

اب اسے کیا کہو گے؟؟ اردو میڈیا؟؟ گٹکا خور ؟؟ الطافی؟؟ جماعتی؟؟ یہ ایک نیوٹرل اوپینئن ہے۔ سارے پیڈ سوشل میڈیا جہالے آکر اسے کیسے ڈیفنڈ کریں گے۔ ہمت ہے تو اس کا ترجمہ کردو! شرمندہ ہونا تو سیکھا نہیں ہے۔ البتہ کراچی کے لوگ بڑے نفیس، مہذب اور مہمان نواز ہیں۔ وہ تو ہیں الحمد للہ۔
Wajih Sani47,031 görüntüleme • 1 ay önce

میرا جواب ۔۔ میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کے نام To. Murtaza Wahab with love Murtaza Wahab Siddiqui
Wajih Sani154,622 görüntüleme • 5 ay önce

کھودنے والے نے سوچا بھی نہیں۔۔ کہا ہوگا : ہمارا کام کھودنا ہے سوچنا نہیں
Wajih Sani26,742 görüntüleme • 1 ay önce

نتن یاہو ہمیشہ سےایران پر حملہ کرنا چاہتا تھا۔ کسی امریکی صدر نے اس کی اجازت نہیں دی سوائے ٹرمپ کے۔۔ ۲۰۱۵ کے جائزے میں ایران ، اقوام متحدہ کی تمام شرائط پر پورا اترا۔ اس پر سے پابندیاں اٹھالی جانی چاہئیں تھیں مگر ایسا نہیں کیا گیا۔ کرسٹیان امانپور کے انکشافات
Wajih Sani193,361 görüntüleme • 1 yıl önce
